بھارتی مظالم پر عالمی ضمیر جھنجوڑنے کیلئے اسلام آباد میں کرفیو کلاک نصب

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) مقبوضہ کشمیر پر عالمی ضمیر جگانے کے لئے اسلام آباد میں کرفیو کلاک نصب کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہندوستان کی ظالم اور جابر افواج کو مقبوضہ کشمیر کو جکڑے ہوئے40 روز گزر گئے.. خوراک، ادویات اور مزید پڑھیں

بھارتی آرمی چیف کی ایک اورگیدڑ بھبکی ،آزادکشمیر پر قبضے کا خواب دیکھنے لگا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت آزاد کشمیر پر قبضے کا خواب دیکھنے لگے۔جنرل بپن راوت نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فوج پاکستان کے آزاد کشمیر پر قبضہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار مزید پڑھیں

وفاقی وزیرامور کشمیرعلی امین گنڈاپور اورعامرمحبوب کیانی مظفرآبادپہنچ گئے

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور جلسے کے انتظامات کا جائزہ لینے یونیورسٹی گراؤنڈ مظفرآباد پہنچ گئے، مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف عامر محبوب کیانی،مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پی ٹی آئی خواجہ فاروق احمد،سینئر مزید پڑھیں

راولاکوٹ کے ہونہار طالب علم یاسر رفیق پی ایچ ڈی کرنے کیلیے چین پہنچ گئے

راولاکوٹ( سٹیٹ ویوز)راولاکوٹ کے نواحی علاقے چہڑھ سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم یاسر رفیق کمپیوٹر سائنسز میں پی ایچ ڈی کرنے کیلیے چین پہنچ گئے۔ انہیں چین کی ایک مشہور یونیورسٹی ساوتھ ویسٹ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے سکالرشپ مزید پڑھیں

بھارتی جارحیت، وادی لیپہ پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اُٹھی

وادی لیپہ(رضوان اعوان)مقبوضہ کشمیر کی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لئے ریلی کا انعقاد وادی لیپہ میں جناح پبلک سکول کیسرکوٹ وادی لیپہ کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی میں عوام علاقہ اور سکول مزید پڑھیں

مودی کے حملے کا انتظار،بھارت سے اس بار آخری جنگ ہوگی، شیخ رشید

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ اس مرتبہ بھارت سے آخری جنگ ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم مودی کے حملے کا انتظار کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی ایسا ڈکٹیٹر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: 4ہزار کشمیری نوجوان ،بچے گرفتار،عالمی میڈیا نے بھارتی ڈرامہ بے نقاب کردیا

سری نگر(سٹیٹ ویوز) مقبوضہ کشمیر کو قید خانے میں تبدیل ہوئے 40 روز گزر گئے۔ عالمی میڈیا نے ان 40 روز میں کی گئی گرفتاریوں ،ظلم وستم کی رپورٹ دنیا کے سامنے پیش کردی ۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مزید پڑھیں