پی ایس ایل؛ مدوگالے پہلی بار ذمہ داری نبھانے کیلیے تیار

لاہور(سپورٹس ڈیسک) رنجن مدوگالے پہلی بار پی ایس ایل میں ذمہ داری نبھانے کیلیے تیار ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 7 کے 30 لیگ میچز کے لیے امپائرز اور میچ ریفریز پینل کا اعلان کردیا،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مزید پڑھیں

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

میلبرن(سپورٹس ڈیسک)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2022 کا ٹینس سیزن ان کے کیرئیر کا آخری سیزن ہوگا۔ ثانیہ مزید پڑھیں

سنجے دت گرفتاری کے وقت بے گناہ تھے، سبہاش گھئی کا انکشاف

ممبئی(ویب ڈیسک)معروف بھارتی ہدایت کار سبہاش گھئی نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار سنجے دت غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے کیس میں گرفتاری کے وقت بے گناہ تھے۔ سبہاش گھئی کا شمار بالی ووڈ کے مشہور ہدایت کاروں میں ہوتا مزید پڑھیں

سرفرازنے غصہ کیا توگرانڈ کے باہر ری ایکشن دوں گا، شاہد آفریدی

کراچی(سپورٹس ڈیسک) شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ سرفراز نے اگرغصہ کیا تو گرانڈ کے باہرری ایکشن دوں گا۔ شاہد خان آفریدی نے بیان میں کہا کہ کپتان کا غصہ ہونا قدرتی عمل ہے۔ سرفرازنے غصہ کیا توگرانڈ کے باہر مزید پڑھیں

اداکارہ حبا بخاری اور اریض احمد کے درمیان نکاح کے اگلے ہی دن لڑائی ہوگئی

کراچی(ویب ڈیسک) حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستانی کی خوبصورت جوڑی اداکارہ حبا بخاری اور ان کے شوہر اریض احمد کے درمیان نکاح کے اگلے ہی دن لڑائی ہوگئی۔ رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھنے مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی نے سیٹی بجانا سیکھنا شروع کردی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)لاہورقلندرز کیکپتان شاہین شاہ آفریدی نے سیٹی بجانا سیکھنا شروع کردی۔ لاہورقلندرز کے ٹریننگ کیمپ کے آخری روز میڈیا سے گفتگو میں شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ فیلڈ سیٹ کرتے وقت کھلاڑیوں کوبلانے اورمتوجہ کرنے کے لئے مزید پڑھیں

کپتانی چند دنوں میں نہیں آجاتی ایک اچھا کپتان بننے کے لیے وقت لگتا ہے، محمد حفیظ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ کپتانی چند دنوں میں نہیں آجاتی ایک اچھا کپتان بننے کے لیے وقت لگتا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتیہوئے تجربہ کار آل رانڈر نے کہا کہ مزید پڑھیں

حریم شاہ اورشیخ رشید کی دوستی کیسے ہوئی، حریم نے پوری کہانی بتادی

لندن: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے وفاقی وزیر شیخ رشید کے ساتھ اپنی دوستی ہونے کی پوری کہانی بتائی ہے۔ پاکستان کی متنازع ترین ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اپنی ویڈیوز اور وزرا کے ساتھ تصاویر منظرعام پر آنے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7؛ پاور ہٹنگ کیلیے سازگار پچز بنانے کا منصوبہ تیار

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل 7میں پاور ہٹنگ کیلیے سازگار پچز بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔ دنیا بھر کے کرکٹرز پی ایس ایل میں بولنگ کے اعلی معیار کو سراہتے نظر آتے ہیں لیکن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شائقین چوکوں مزید پڑھیں