کوٹلی آزاد کشمیر: دبئی پلٹ نوجوان نےگولی مارکراپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

کوٹلی آزاد کشمیر(سٹیٹ ویوز) سہنسہ چھنی میں نوجوان نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا، نوجوان چند ہفتے قبل دبئی سے آیا تھا، خودکشی کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں. تاہم بتایا گیا ہے کہ نوجوان نے مزید پڑھیں

مسلم کانفرنس سعودی عرب کےرہنمابابرشریف کی مفتی تقی عثمانی پر حملے کی شدید مذمت

سعودی عرب (سٹیٹ ویوز) آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس رابغ سعودی عرب کے سیکرٹری مالیات محمد بابر شریف نے کہا مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہیکہ شیخ اسلام مولانا مفتی تقی عثمانی مبلغ مزید پڑھیں

مہاتیرمحمد کو پاکستان کےسب سے بڑےسول اعزاز سے نوازدیا گیا

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کو پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز عطا کردیا۔ ملائیشین وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کو پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز مزید پڑھیں

پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کےچیئرمین سردارتنویرالیاس کی مولانا تقی عثمانی پرحملےکی شدید مذمت

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین سردار تنویر الیاس خان نے مولانا تقی عثمانی پر کراچی میں قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس حملے کو امن کی کاوشوں پر حملہ قرار دیا ہے۔ ایک مزید پڑھیں

مہاتیر محمد نےاپنےخطاب میں ملائیشیا کی ترقی کا راز بتا دیا

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ تعلیم اور کفایت شعاری کے ذریعے قومیں ترقی کرتی ہیں ۔ آزادی کے وقت ملائیشیا ایک غریب ملک تھا، نہ سرمایہ تھا اور نہ ٹیکنالوجی، جس کے مزید پڑھیں

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا عمران خان کو شاندار تحفہ دینے کا اعلان

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد دورہ پاکستان پر ہیں جہاں انہوں نے سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا جبکہ انہوں نے اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کو ” پروٹون “ گاڑی مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیرسانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید ہونےوالےنعیم رشید کےگھرپہنچ گئے

ایبٹ آباد (سٹیٹ ویوز) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی مسجد میں شہید ہونیوالے نعیم رشید کے اہلخانہ کے گھر آمد ۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے نعیم رشید کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔ مزید پڑھیں