کراچی(سٹیٹ ویوز) کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن ٹرپ کرگئی ۔بجلی بندش کے باعث کراچی کوپانی کی فراہمی بھی بند ہوگئی۔ ہائی ٹینشن لائن ٹرپ کرنے سے نارتھ کراچی،ناظم آباد،نارتھ ناظم آباداورسرجانی کے گرڈاسٹیشن متاثر ہوئے جبکہ نیوکراچی انڈسٹریل ایریا،یوپی مزید پڑھیں
