ہماری ٹیم ‌‌

چیف ایڈیٹر
شہزاد خان

قومی و ریاستی میڈیا میں ایک دھائی سے زائد دورانیے تک بطور رپورٹر۔ چیف رپورٹر اور منیجنگ ایڈیٹر کام کرنے کے بعد سال 2016ء میں پاکستان و آزادجموں کشمیر کے پہلے رجسٹرڈ ڈیحیٹل میڈیا “سٹیٹ ویوز”کی بنیاد رکھی۔ “سٹیٹ ویوز” ڈیحیٹل میڈیا گروپ کو حکومت آزادکشمیر سے رحسٹرڈ کرا کر میڈیا لسٹ پر لایا۔ سال 2021ء کے آغاز میں ریاستی سطح کے روزنامہ سٹیٹ ویوز کا اجراء کیا۔ شہزاد خان کا تعلق باغ آزادکشمیر سے ہے۔کشمیر حرنلسٹ فورم،راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس،نیشنل پریس کلب اسلام آباد و دیگر صحافتی تنظیموں میں متحرک کردار ادا کرتے آرہے ہیں۔

برائے رابطہ واٹس ایپ:

03009508310
03110004487

ڈائیریکٹر پروڈیکشن، کنٹرولر نیوز
خواجہ کاشف میر

الیکٹرانک، پرنٹ اور صوتی میڈیا میں 8 سالہ تجربے کے بعد سال 2017ء میں پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل میڈیا گروپ سٹیٹ ویوز کے ساتھ منسلک ہوئے۔ سال 2016ء میں نیشنل ہیومن رائیٹس ایوارڈز کیلئے نامزد کیا گیا۔ پرائیویٹ ٹی وی چینل دنیا نیوز کے لیے تین سال تک بطورانچارج نیوز کام کیا۔ کاشف میر کا تعلق راولاکوٹ سے ہے اور وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں صحافتی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔
ای میل :
kh.kashif.mir@gmail.com
رابطہ نمبر:
03335092451