ڈائری آج کی

جمعے کی نماز سیالوی مسجد ایئر پورٹ سوسائٹی میں ادا کی اور سیدھا دفتر پہنچ گیا۔برادر رفیق جو پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ کی رونق ہے ان سے سیاسی غیر سیاسی گپ شپ ہوئی۔بعد میں کئی گھنٹے رضوان احمد ملک مزید پڑھیں

مٹھائی ونڈو

تحریک انصاف کے بڑوں کے اجلاس کے بعد مٹھائیاں بانٹنے کی باری آئی تو میں نے اعجاز چودھری سے یہ کہا چودھری صاحب یہ مٹھائی شوگر لیول نارمل کرنے کے لئے کھائوں یا جشن منانے کی۔کہنے لگے عظیم فیصلہ ہے مزید پڑھیں