پاک سری لنکا میچ میں قومی ٹیم نے دو تبدیلیاں کر دیں، سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

یو اے ای(سٹیٹ ویوز)پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں کر دی ہیں، نائب کپتان شاداب خان اور فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی جگہ عثمان قادر اور حسن علی مزید پڑھیں