تقریبا25 ارب پکسل کی تصویرنےدنیا میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اربوں میگا پکسل کی تصویر نے عام استعمال ہونیوالے سمارٹ فونز اور کیمروں فوٹو گرافی کو پیچھے چھوڑ تے ہوئے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ چین کے شہر شنگھائی کی یہ تصویر چند دن قبل مزید پڑھیں

پی آئی اے کےطیارے کےڈیزائن اورلوگومیں تبدیلی

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) قوی ایئرلائن پی آئی اے کالوگوتبدیل کردیاگیاہےاوراب جہازوں پرقومی جانورکی تصاویر پینٹ کی جائیں گی جس کی ایک تصویر انٹرنیٹ پر تیزی کےساتھ وائرل ہو رہی ہے تاہم اس کی تاحال تصدیق نہیں ہو سکی ہے مزید پڑھیں

الاقصیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ عبدالحمید ایدھی کیلئے خصوصی اعزاز

انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سلطان اعظم تیموری نے انسانیت کی خدمت کرنے کے اعتراف میں الاقصیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ عبدالحمید ایدھی کو اعزازی شیلڈ سے نوازا ہے ۔ عبدالحمید ایدھی کا تعلق راولاکوٹ سے ہے اور انہوں مزید پڑھیں

خورشید شاہ اپنےبیٹےکوسپورٹس بائیک پربٹھا کرمہندی کیلئےہال لےآئے

اسلام‌آباد (سٹیٹ ویوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اپنے بیٹے کی مہندی پرکیامنفر انداز اپنالیا ، خورشید شاہ اپنے بیٹے کو مہندی کے فنکشن میں اپنے پیچھے سپورٹس بائیک پر بٹھا کر لائے اور اس انداز کو مزید پڑھیں