آزادجموں کشمیر پبلک سروس کمیشن نے مختلف محکمہ جات کی خالی اسامیوں کیلبے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ تفصیلات سٹیٹ ویوز کے اس لنک میں جون 20, 2019June 24, 2019
محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ میں اسسٹنٹ نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹر کی اسامی کیلیے درخواستیں طلب کر لی گئیں۔ مزید تفصیلات اس لنک میں جون 19, 2019June 19, 2019
سی ایم ایچ راولاکوٹ کیلئے مالی سال 2019-20 کے دوران متعدد آئٹمز کی خریداری کیلئے مالی مستحکم حضرات سے ٹینڈر طلب کر لیے گئے۔ تفصیلات کیلئے یہ اشتہار مئی 29, 2019May 29, 2019
محکمہ سیاحت آزادکشمیر نے لفٹ کی خرید اور نصب کرنے کیلیے رجسٹرڈ کمپنیوں سے کوٹیشن طلب کرنے والے اشتہار کا تصحیح نامہ جاری کر دیا۔ تفصیلات اس اشتہار میں پڑھیں مئی 15, 2019May 15, 2019
حکومت آزادکشمیر نے گزشتہ تین سال میں لوکل گورنمنٹ کے ذریعے کیاواہم اہداف حاصل کیے۔تفصیلات اس اشتہار میں پڑھیے مئی 14, 2019May 14, 2019
محکمہ ترفی نسواں کو مشینری اور فرنیچر کی خریداری کیلیے رجسٹرڈ فرمز سے کوٹیشن مطلوب ہیں۔ اشتہار میں تفصیل دیکھیں۔ مئی 7, 2019May 7, 2019
محکمہ شاہرات راولاکوٹ ڈویثرن نے کھائیگلہ سے تولی پیر اور لسڈنہ تک 30 کلومیٹر سڑک کی تعمیر، مرمت اور اپ گریڈیشن کی کوٹیشن کیلیے جاری اشتہار کا تصحیح نامہ جاری کر دیا۔ اپریل 29, 2019April 29, 2019
محکمہ سیاحت آزادکشمیر نے اپنی پانچ منزلہ عمارت میں لفٹ کی خرید اور نصب کرنے کیلیے پاکستان انجنئیرنگ کونسل سے رجسٹرڈ کمپنیوں سے کوٹیشن طلب کر لیں۔ تفصیلات اس اشتہار میں پڑھیں۔ اپریل 26, 2019April 26, 2019
محکمہ شاہرات راولاکوٹ ڈویثرن نے کھائیگلہ سے تولی پیر اور لسڈنہ تک 30 کلومیٹر سڑک کی تعمیر، مرمت اور اپ گریڈیشن کیلئے رجسٹرڈ اہل کمپنیوں سے کوٹیشن طلب کر لیں۔تفصیلات اس اشتہار میں اپریل 17, 2019April 17, 2019