*سابق امیر جماعت اسلامی کی رکنیت بحال جبکہ سو سے زائد اراکین کو معطل کر دیا گیا *

اسلام آباد(نیوز رپورٹر/سٹیٹ ویوز)سابق امیر جماعت اسلامی عبد الرشید ترابی کی رکنیت بحال کر دی گئی جبکہ سو سے زاہد اراکین کو جماعت اسلامی سے معطل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ آزادکشمیر شوری کا مزید پڑھیں

*شاہینوں کی ایک اور جیت،بھارت کے بعد نیوزی لینڈ کو بھی شکست دے دی *

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک/سٹیٹ ویوز)پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 2 کے میچ میں نیوزی لینڈ کے 134 رنز کے تعاقب میں مزید پڑھیں

*گرین شرٹ نے بھارتی سورماوں کا غرور خاک میں ملا دیا *

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک/سٹیٹ ویوز)ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز بابر اعظم اور محمد رضوان نے کیااوپنر جوڑی نے انتہائی شاندار اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بابراعظم نے مزید پڑھیں

*ٹی 20 ورلڈ کپ سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے دی *

ابوظہبی(مانیٹرنیگ ڈیسک/سٹیٹ ویوز)ٹی 20 ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو سنسنی مقابلے کے بعد آخری گیند میں شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا پاکستان کی جانب سےمحمد مزید پڑھیں

*راولپنڈی کی اہم شاہراہ کئی گھنٹوں سے بند،مسلم لیگ ن راولپنڈی کا حکومت کے خلاف اجتجاج*

راولپنڈی(سٹیٹ ویوز)پاکستان مسلم لیگ ن نے مہنگائی اور بیروز گاری کیخلاف احتجاج کا سلسلہ شروع کر دیا۔، مظاہرین نے حکومت کیخلاف سخت نعرے بازی کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی طرف سے اعلان کیا مزید پڑھیں

*ٹی 20 ورلڈ کپ نمیبیا کی اہم کامیابی، اگلے روانڈ میں پہنچنے کے امکانات روشن *

یواےای(میڈیا رپورٹ/سٹیٹ ویوز)پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی نمیبیا کی ٹیم نے نیدر لینڈزکو شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کرلی۔نمیبیا نے ویزا کی 66 رنز کی عمدہ اننگز کی بدولت نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست مزید پڑھیں

*بارہ ربیع الاول تجدید عہد وفا کا دن ہے *

تحریر۔ ماریہ مہتاب آج پورے عالم اسلام میں رسول ِ رحمت، پیغمبر انسانیت،رُوحِ ایماں، جانِ ایماں، شانِ کائنات،مقصودِ کائنات، فخرِموجودات، سراپا نور میں ڈھلے ’’نُورعلی نُور‘‘ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کی خوشی منائی جا مزید پڑھیں

*ورلڈ کپ کا پہلا اپ سیٹ،سکاٹ لینڈ نے بنگالی ٹائیگرز کو شکست دے دی *

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک/سٹیٹ ویوز) ٹی 20 ورلڈکپ کا پہلا اپ سیٹ ورلڈ کپ ٹی 20کے دوسرے میچ میں سکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا سکاٹ لینڈ نے مزید پڑھیں