نجی سکولز کا کاروبار نہیں چل رہا تو کوئی اور بزنس کر لیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ فیس میں غیر معمولی اضافے کے لیے اسکولز تین سال انتظار کریں اور ان کا کاروبار نہیں چل رہا تو کوئی اور بزنس کر لیں۔سپریم کورٹ میں اسکول مزید پڑھیں

واٹر سپلائی کنٹریکٹ ایوارڈ کیس،آصف زرداری نیب طلب

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) نیب نے واٹر سپلائی کنٹریکٹ ایوارڈ کیس میں سابق صدر آصف زرداری کو طلب کرلیا۔واٹر سپلائی کنٹریکٹ ایوارڈ کیس میں نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کو جمعرات کو طلب کرلیا ہے.. کیس کی تفتیش کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ملک کی امیر ترین ،عوامی مسلم لیگ غریب ترین جماعت بن گئی

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 81 سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں جن کے مطابق حکمران جماعت تحریک انصاف امیر ترین سیاسی جماعت بن کر سامنے آگئی۔دستاویزات کے مطابق تحریک انصاف 31 کروڑ 66 لاکھ مزید پڑھیں

چینیوں سے شادی، 96 پاکستانی لڑکیوں کی واپسی کی تیاریاں

لاہور(سٹیٹ ویوز) چینی باشندوں سے پاکستانی لڑکیوں کی شادی کے سکینڈل میں اہم انکشافات سامنے آ گئے ، ایف آئی اے نے اہم شواہد حاصل کر لئے اور اب تک96سے زائد پاکستانی لڑکیوں کی چینی باشندوں سے ہونے والی شادیوں مزید پڑھیں

قیادت سے ناراض سعد رفیق نوازشریف کے جیل جاتے ہی کیا کرنے جارہے ہیں ، اندر ونی کہانی سامنے آگئی

لاہور (سٹیٹ ویوز) ن لیگ کے جن قائدین پر امتحانات آئے ا ور وہ مصیبتوں کا شکار ہوئے ان میں خواجہ برادران بھی سرفہرست ہیں۔ن لیگ کے دو ہی خاندان ایسے ہیں جو کہ جیلوں میں ہیں ان میں سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان کے خلاف احتجاجی مظاہرےپھوٹ پڑے

اسلام آباد، مظفرآباد(سٹیٹ ویوز)وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے خلاف نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر اور دارلحکومت مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں، جن میں وزیر اعظم سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی فوج کی گولہ باری سے ایک خاتون شہید، ایک زخمی

کوٹلی(نیوزڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری کے نتیجے میں ایک خاتون شہید جب کہ ایک زخمی ہوگئی۔ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر تتہ پانی سیکٹر میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے مزید پڑھیں

آڈیو لیکس کے بعد آزاد حکومت کی ڈوریں کھینچی جانے لگی

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) آزادکشمیر میں راجہ فاروق حیدر خان کی حکومت ایک بار پھر اندرونی اختلافات کی شکار ہوگئی ہے۔ وزیراعظم کے قریب ترین سمجھے جانے والے ممبر اسمبلی بیرسٹر افتخار گیلانی کی برطرفی کا امکان جہاں مزید بڑھ گیا مزید پڑھیں

وزیراعظم نے کرپٹ بیورو کریٹس کیخلاف تحقیقات کی منظوری دیدی

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) وزیراعظم سے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اعجاز حسین شاہ نے ملاقات کی ہے۔ عمران خان نے کرپٹ بیوروکریٹس کیخلاف 800 کیسز کی تحقیقات کی منظوری دے دی۔ لاہور علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر ہونیوالی مزید پڑھیں

کارکردگی بہتر کریں ورنہ ہٹا دیا جائیگا: پنجاب کابینہ کو وارننگ

لاہور(سٹیٹ ویوز)وزیر اعظم کی ہدایت کو فالو کرتے ہوئے پنجاب کابینہ کو پرفارمنس بہتر کرنے اور گورنس کے معاملات درست کرنے کے لئے متحرک رول ادا کرنے کی سخت ہدایت اورپرفارمنس کی بنیاد پر وزارتوں سے ہٹائے جانے اور محکمے مزید پڑھیں