حریت کانفرنس کےسیکریٹری اطلاعات نےکشمیریوں کاقتل عام رکوانےکیلئےپاکستان سےمددطلب کرلی

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) حریت کانفرنس کےسیکریٹری اطلاعات عبدالحمید لون کاکہنا ہے کہ قابض فوج کے ہاتھوں مزید 6 چھ کشمیری نوجوان شہید اور 35 سے زائد زخمی ہوئے۔ کلگام جنوبی کشمیر میں ایک مرتبہ پھر بھارتی قابض افواج کے مزید پڑھیں

موٹرسائیکل پرپیچھےبیٹھےسوارکےلیےہیلمٹ ضروری قرار

لاہور(سٹیٹ ویوز) یکم نومبرسے موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی صورت میں دونوں سواروں کو ہیلمٹ پہننا ہو گا۔ انتہائی بائیں لائن میں موٹرسائیکل نہ چلانے والوں کے بھی چالان ہوں گے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق پہلے مرحلے میں مال مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کے صوبے بارےوزیراعلیٰ نے اہم اعلان کردیا

لاہور(سٹیٹ ویوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کی محرومیوں کاازالہ کرنے کیلئے پرعزم ہیں، جنوبی پنجاب پی ٹی آئی کےدورمیں صوبہ بنےگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تبدیلی کےثمرات سےسب سےپہلےجنوبی پنجاب مستفیدہوگا، مزید پڑھیں

سربراہ جموں وکشمیر پیپلزپارٹی وممبرآزادکشمیراسمبلی سردارخالد ابراہیم خان نےگرفتاری دینےکااعلان کردیا

مظفرآباد (سٹیٹ ویوز) جموں وکشمیر پیپلزپارٹی کے سربراہ ، ممبر اسمبلی سردار خالد ابراہیم خان نے توہین عدالت کیس میں گرفتاری دینے کا اعلان کر دیاہے. اتوار کے روز مرکزی ایوان صحافت مظفر آباد میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

آزاد کشمیرضلع پونچھ سدھنوتی کےضمنی الیکشن میں حکمراں جماعت کوبرتری حاصل

سدھنوتی (سٹیٹ ویوز) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے-18 پونچھ سدھنوتی 2 میں ضمنی انتخاب کے مختلف پولنگ سٹیشنوں کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں. ایل اے 18 سدھنوتی 2 کےغیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری عبدالمجیدکی سینئرصحافی جاوید چوہدری سےتعزیت

مظفرآباد (سٹیٹ ویوز) سابق وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری عبدالمجید سینئر صحافی کےگھر تعزیت کے لیے پہنچ گئے. سابق وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید نے سنیئر صحافی جاوید چوہدری کے بڑے بھائی چوہدری اشرف اور راہنما پیپلز پارٹی مظفرآباد سید قلب عباس کے والد مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری نےٹائیں کےوفد سےملاقات کےبعد محکمہ جات کومسائل حل کرنےکی ہدایات کردیں

مظفرآباد (سٹیٹ ویوز ) آزادجموں کشمیر کے چیف سیکرٹری وحید الدین سے ٹائیں کے وفد نے امیدوار اسمبلی سردار عاطف خان کی قیادت میں نیلم جہلم ٹرانسمیشن لائن کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل بارے تفصیلی ملاقات کی ہے۔ مزید پڑھیں

خواتین کی مالی ماونت بڑھا کرپانچ ہزار روپے کردی،ریجنل ڈائریکٹر بی آئی ایس پی

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز )بی آئی ایس پی اپنے مستحقین کو باوقار ،بااختیار بنانے اورمقصد حیات کی فراہمی کے عزم میں مصروف عمل ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ریجنل ڈائریکٹر بی آئی ایس پی راجہ کلیم اللہ خان نے پونچھ مزید پڑھیں

‘ن لیگ نے ہیلتھ کارڈ جاری کئے سروس کااجرا ہوا نہ پریمیم ادا کیا،یاسمین راشد

لاہور (سٹیٹ ویوز) صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ن لیگی حکومت نے4اضلاع میں ہیلتھ کارڈ جاری کئے ،نہ سروس کااجرا ہوا او رنہ ہی پریمیم جاری ہوا، گزشتہ دور کا واجب الادا پریمیم 68 کروڑ روپے مزید پڑھیں