پشاورکامیگا بس پراجیکٹ عوام کیلئےمصیبت بن گیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواکاایک ایسامنصوبہ جس کا افتتاح ہوئے، ایک سال کا عرصہ گزرگیا،مگرمنصوبہ ہے کہ مکمل ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ یہ گردوغبار،ٹریفک،عوام کی پریشانی کی وجہ ہے خیبرپختونخوا حکومت کا واحد میگا پرجیکٹ پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ مزید پڑھیں

پولیس اہلکاروں کوگاڑی اوپرچڑھانےکی دھمکیاں دینےپرخاتون کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑی میں سوار ایک خاتون نے ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہونے کی کوشش کی اور روکنے پر سیکیورٹی اہلکاروں کو دھمکیاں بھی دیں،خاتون کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر مزید پڑھیں

روشنیوں کا شہرتاریکی میں ڈوب گیا

کراچی(سٹیٹ ویوز) کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن ٹرپ کرگئی ۔بجلی بندش کے باعث کراچی کوپانی کی فراہمی بھی بند ہوگئی۔ ہائی ٹینشن لائن ٹرپ کرنے سے نارتھ کراچی،ناظم آباد،نارتھ ناظم آباداورسرجانی کے گرڈاسٹیشن متاثر ہوئے جبکہ نیوکراچی انڈسٹریل ایریا،یوپی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں تین روزکےدوران شہادتوں کی تعداد9ہوگئی

سری نگر(سٹیٹ ویوز) مقبوضہ کشمیر میں آج مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے جس کے بعد تین روز میں شہادتوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بارہ مولا کے علاقے کرلہار مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کے مدمقابل امیدوار کی عمر کم نکلی، الیکشن کالعدم قرار

ملتان(سٹیٹ ویوز)پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 217 میں شاہ محمود قریشی کو شکست دینے والے آزاد امیدوار محمد سلمان کی عمر 25 سال سے کم نکلی، الیکشن کمیشن نے انتخابی نتائج کالعدم قرار دے دیئے۔ الیکشن کمیشن نے ملتان مزید پڑھیں

افغان فورسز نے پاک افغان سرحد پر نصب آہنی باڑ توڑ ڈالی

کوہاٹ(سٹیٹ ویوز) پاک افغان سرحد پر نصب کردہ خاردار تار کے آہنی باڑ کوافغان فورسز نے مبینہ طورپرتوڑ کرہٹالیا۔سرحد پار سے افغان ٹی وی کے حوالے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پاک افغان سرحد پرافغان صوبہ قندہارکے اضلاع سپین بولدک مزید پڑھیں

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے، صدارتی پروٹوکول کیخلاف آواز بلند کرنیوالا شہری پھنس گیا

کراچی (سٹیٹ ویوز) کراچی میں صدر عارف علوی کے شاہانہ پروٹوکول سے شاہراہ فیصل پر ٹریفک کافی دیر بلاک رہی جس پر شہری اذیت کا شکار نظر آئے۔ ایک شہری پولیس اہلکاروں سے الجھ پڑا اور ٹریفک کھلوا دی جس مزید پڑھیں

دیپال پور، پولیس کی بڑی کاروائی 600سے زائد خطرناک اشتہاری گرفتار

اوکاڑہ (سٹیٹ ویوز)رانا آصف سے اوکاڑہ کی تحصیل دیپالپور میں اے ایس پی سنگھا ر ملک کی پریس کانفرنس دو ماہ کے دوران کاروائیو ں میں 600سے زائد اشتہاری مجرمان اور تین خطرناک ڈکیت گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کیا مزید پڑھیں