لیفٹیننٹ جنرل (ر)اسد درانی کا کورٹ مارشل ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی نے کورٹ مارشل کی کارروائی ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی۔ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی نے پنشن اورمراعات ختم مزید پڑھیں

کسی بھی دہشتگرد تنظیم کی پاکستان میں کارروائی قابل قبول نہیں،عمران خان

تہران(سٹیٹ ویوز)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی سرزمین کسی صورت دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے اور کسی بھی دہشت گرد تنظیم کی پاکستان میں کارروائی قابل قبول نہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

وزراء ،بیوروکریسی کی کارکردگی جانچنے کیلئے خفیہ ایجنسی کی خدمات لینے کا فیصلہ

لاہور(سٹیٹ ویز)وفاقی ،صوبائی وزرا اور بیوروکریسی کی پرفارمنس مانیٹرنگ اور ان سے متعلق رپورٹس کی تیاری کیلئے ملک کی ٹاپ سول انٹیلی جنس ایجنسی کو ٹاسک مل گیا۔ایجنسی ماہانہ بنیادوں پر متعلقہ افراد کی کارکردگی رپورٹس تیار کر کے اعلیٰ مزید پڑھیں

دہشتگرد سوشل میڈیا کے زریعے ایک دوسرے سے رابطے میں رہتےہیں،نیکٹا کا انکشاف

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز): نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) نے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد رابطوں کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لے رہے ہیں اور رابطوں کےلئے اب بھی افغانستان کی سمیں استعمال ہورہی ہے۔ نیشنل کاؤنٹر مزید پڑھیں

سابق آصف زرداری کے لیگل ایڈوائزر ابوبکر نیب طلب

راولپنڈی (سٹیٹ ویوز) جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے سابق آصف زرداری کے لیگل ایڈوائزر ابوبکر کو کل طلب کرلیا ہے، ابوبکرزرداری نےگرفتاری کے ڈر سے ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں مزید پڑھیں

وفاقی پولیس کے چار ہزار اہلکاروں کے موذی امراض میں مبتلا ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)مضر صحت کھانوں اور لمبی ڈیوٹیوںکی وجہ سے وفاقی پولیس کے 4 ہزار سے زائد پولیس اہلکار موذی امراض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ ذمہ دار ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وفاقی پولیس کی کینٹینوں میں مضر صحت مزید پڑھیں

پاک فوج کا جھوٹی خبر پر اخبار کو نوٹس، معذرت کا مطالبہ

راولپنڈی (سٹیٹ ویوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے جھوٹی خبر پر متعلقہ اخبار کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اشاعت پر معذرت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معذرت نہ کرنے پر قانونی کارروائی مزید پڑھیں

غلط انجکشن سے متاثر ہ بچی نشوہ زندگی کی بازی ہار گئی

کراچی(سٹیٹ ویوز) غلط انجکشن سےمتاثرہونےوالی 9ماہ کی بچی نشوہ زندگی کی بازی ہار گئی ، نشوہ لیاقت نیشنل اسپتال کے آئی سی یو میں زیرعلاج تھی، اسکودارالصحت اسپتال میں غلط انجکشن لگا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں غلط انجکشن سےمتاثرہونےوالی مزید پڑھیں

چودھری شجاعت کے شہباز شریف سے مبینہ رابطوں کی خبروں کی تردید

لاہور(سٹیٹ ویوز)چودھری شجاعت حسین نے شہباز شریف سےرابطے کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی اور کہا کہ عمران خان نیک نیتی سے مشکل حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ، ق لیگ کے صدر اور مزید پڑھیں