مسلم لیگ نوازآزادکشمیریوتھ ونگ نےاپنی ہی حکومت کیخلاف تحریک چلانےکی دھمکی دیدی

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز) مسلم لیگ نواز آزادکشمیریوتھ ونگ اپنی ہی حکمراں جماعت کی پالیسوں سے نالاں، یوتھ ونگ نے حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی دھمکی دیتے ہوئےبلدیاتی انتخابات کرانےکا مطالبہ کردیا ہے. صدر مسلم لیگ ن اقتدار کو نچلی سطح پر مزید پڑھیں

آزادکشمیرکی صحافتی تنظیم سنٹرل یونین آف جرنلسٹس کے25سال مکمل ہونےپرشاندارتقریب

مظفرآباد (سٹیٹ ویوز) آزادکشمیر کی ریاستی صحافتی تنظیم سنٹرل یونین آف جرنلسٹس کی سلورجوبلی تقریب میں ریاست بھر کے نامورصحافیوں کی شرکت، اس موقع پرتنظیم کے25 سال مکمل ہونے پرکیک بھی کاٹا گیا. مرکزی سیکرٹری جنرل سی یو جے عبدالحکیم مزید پڑھیں

ہتھیاروں کےساتھ بنائی گئی تصاویرسوشل میڈیا پراپلوڈ کرنےوالا نوجوان گرفتار

فیصل آباد(سٹیٹ ویوز) ہوائی فائرنگ کرنے اور خودکار ہتھیاروں کے ساتھ بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کوبھارتی بربریت بےنقاب کرنےکی سزا

اسلام‌آباد (سٹیٹ ویوز) بھارتی بربریت بے نقاب کرنے کی سزا، فیس بک انتظامیہ نے معروف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ و کشمیری صحافی عتیق احمد سدوزئی کا اکاؤنٹ ایک بار پھر بلاک کر دیا. عتیق احمد سدوزئی نے مقبوضہ کشمیر میں ایک مزید پڑھیں

پاکستانی آرٹسٹ کا شاہکارکروڑوں روپےمیں فروخت

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز آرٹسٹ راشد رانا کا ایک شاہکار لندن میں اتنا مہنگا فروخت ہو گیا ہے کہ لیجنڈ آرٹسٹ صادقین سمیت سب کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ راشد رانا کی یہ پینٹنگ 2 لاکھ پاﺅنڈ (تقریباً مزید پڑھیں

صوبائی محکمہ صحت نے20ماہ قبل فوت ہونیوالےڈاکٹرکاتبادلہ کردیا

عمرکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت سندھ کے محکمہ ہیلتھ کا انوکھا کارنامہ ڈاکٹروں کے تبادلوں کے نوٹیفکیشن میں بیس ماہ قبل فوت ہونےوالے ڈاکٹرطالب ولد محمد خان منگریو کا تبادلہ تھرپارکر کردیا محکمہ صحت نے ڈاکٹر طالب منگریو کی موجودہ پوسٹنگ مزید پڑھیں

مظفرآباد میں مصروف ترین مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی

مظفرآباد (سٹیٹ ویوز) آزادکشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے. آگ مارکیٹ سے ہوتی ہوئی گھروں تک پہنچ گئی ہے. پورے شہر میں دھوئیں کے بادل چھا گئے ہیں. اطلاعات کے مطابق آگ مدینہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کےمظالم جاری، مزید 2 نوجوان شہید

سرینگر(سٹیٹ ویوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں سری نگر کے علاقے نوگام میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے محاصرہ کیا اور مزید پڑھیں

سماہنی آزادکشمیرمیں شہداء جموں کی یادمیں تقریب کاانعقاد

سماہنی (محمد اسحاق چودھری/ سٹٹ ویوز) بنڈالہ میں قائم یاد گار شہداء جموں کی یاد میں کمیونٹی سنٹر میں برسی کا انعقاد ،اسسٹنٹ کمشنر سماہنی راجہ عارف محمود خان سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد نےشرکت کی. اس موقع پرشہداء مزید پڑھیں

وفاقی وزیرامورکشمیرعلی امین خان گنڈاپورکاتحریک آزادی کشمیرکےشہداء کوخراج عقیدت

اسلام‌آباد (سٹیٹ ویوز) وفاقی وزیر امور کشمیروگلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور کا آزادحکومت کے71ویں یوم تاسیس کےموقع پرکہنا ہیکہ آج تجدید عہد کا دن ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیرکےعوام کو حق خود ارادیت دلوانےکےلیے سیاسی، اخلاقی و سفارتی جدوجہد مزید پڑھیں