فٹبال ورلڈ کپ فائنل: فرانس نے پہلے ہاف میں کروشیا پربرتری حاصل کرلی

ماسکو (سٹیٹ ویوز) فیفا ورلڈ کپ فٹبال کے فائنل میچ میں پہلے ہاف کے اختتام پر فرانس نے کروشیاپر 1-2 سے برتری حاصل کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق کروشیا اور فرانس کے درمیان جاری دلچسپ میچ میں پہلے فرانس مزید پڑھیں

بیلجیئم نے فٹبال ورلڈکپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

سینٹ پیٹرز برگ(نیوزڈیسک)فٹبال ورلڈکپ میں بیلجیئم نے انگلینڈ کو 0-2 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ سینٹ پیٹرز برگ میں فیفا ورلڈکپ 2018 کے تیسری پوزیشن کا میچ انگلینڈ اور بیلجئم کے درمیان کھیلا گیا جس میں مزید پڑھیں

فیفانے براڈکاسٹرزکوخواتین کے حوالے سے تنبیہ کردی

ماسکو(نیوزڈیسک) فیفا کے ڈائیورسٹی پروگرام کے سربراہ نے کہا کہ براڈکاسٹرز اسٹیڈیم میں موجود پرکشش خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز کم سے کم دکھائیں۔ ورلڈ کپ کے دوران خلاف توقع غیرملکی شائقین کو روس میں نسلی تعصب کا سامنا نہیں مزید پڑھیں

Croatia

کروشین ٹیم کے فٹبال ورلڈ کپ جیتنے کے خواب کو تعبیرملنے لگی

ماسکو(نیوزڈیسک) ورلڈ کپ 2018 کے دوسرے سیمی فائنل میں کروشیا نے انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے کر پہلی بار فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ روس میں جاری فٹبال کے میگا ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل آج مزید پڑھیں

فرانس نے بیلجیئم کا ورلڈکپ جیتنے کا خواب چکناچورکردیا

سینٹ پیٹرز برگ(نیوزڈیسک)فیفا ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں فرانس نے بیلجیئم کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ سینٹ پیٹرزبرگ میں فرانس اور بیلجیئم کے درمیان ورلڈکپ 2018 کا پہلا سیمی فائنل کھیلا گیا جس میں مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈکپ:کروشیا اور بیلجیئم فیورٹ

ماسکو(نیوزڈیسک)فٹبال ورلڈ کپ کا سیمی فائنل مرحلہ منگل سے شروع ہوگا تاہم 1998 کے چیمپئن فرانس کو بیلجیئم کا چیلنج درپیش ہوگا جبکہ بدھ کو فائنل تک رسائی کا دوسرا معرکہ کروشیا اور انگلینڈ کے درمیان شیڈول ہے۔ کروشین ٹیم مزید پڑھیں

روس کی امیدوں کا محل زمین بوس،کروشیاسیمی فائنل میں پہنچ گیا

سوچی(نیوزڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے چوتھے کوارٹر فائنل میں کروشیا نے میزبان روس کوپنالٹی شوٹس پر 4-3 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا جہاں اس کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔ فٹبال ورلڈ کپ کے چوتھے مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈ کپ میں ٹاپ8ٹیمیں کل سے صف آراء ہونگی

ماسکو(نیوزڈیسک) ورلڈ کپ میں پری کوارٹرفائنلز کی لائن اپ مکمل ہوگئی جب کہ 8 ٹیموں نے گھمسان کی لڑائی کیلیے کمرکس لی۔ کوارٹر فائنل میں جمعے کو پہلا جوڑ یوروگوئے اور فرانس میں پڑے گا، یوروگوئے ان تین ٹیموں میں مزید پڑھیں

نیمارکی اداکاری پر سوشل میڈیا میں طوفان برپاہوگیا

سوچی(نیوزڈیسک) ’اداکار‘ نیمار کے حربوں پر تنقید کا بازار گرم ہوگیا، میکسیکو کے خلاف میچ میں مچھلی کی طرح تڑپنے کو ’اوورایکٹنگ‘ قرار دے دیاگیا۔ برازیل کی ٹیم میکسیکو کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ چکی، اسے ٹائٹل مزید پڑھیں

England

انگلینڈ نے کوارٹر فائنل کاٹکٹ کٹوالیا،کولمبیاکوشکست

ماسکو(نیوزڈیسک) فٹبال ورلڈکپ کے پری کوارٹر فائنل کے سنسنی خیز میچز جاری ہیں جب کہ آج کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے کولمبیا کوپنالٹی شوٹس پر 3-4 سے شکست دے کر گھر واپس جانے پر مجبور کردیا۔ کھیل مزید پڑھیں