پی ایس ایل کا آخری میچ کھیلنےکےبعد شاہد آفریدی نےاپنےمستقبل کا اعلان کردیا

کراچی (سٹیٹ ویوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے واضح کیا ہے کہ وہ اگلے برس بھی پی ایس ایل کھیلیں گے۔ شاہد آفریدی نے پی ایس ایل سیزن 4 میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کی اور مزید پڑھیں

لاہورقلندرزکےمالک فواد رانا نےمسلسل ناکامیوں کےبعد بڑا اعلان کردیا

کراچی (سٹیٹ ویوز) پی ایس ایل کی سب سے ناکام ترین ٹیم لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا نے اگلے سیزن میں نئے کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں اترنے کا اعلان کردیا۔ لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کے ہاتھوں شکست مزید پڑھیں

لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان مقابلہ جاری

کراچی (سٹیٹ ویوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا جبکہ لاہور قلندرزنے ملتان سلطانز کو جیت کیلیے 142 رنز کا ہدف دیا ہے.فخرزمان مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے اہم مقابلے کیلیےکنگز اور گلیڈی ایٹرزنے کمر کس لی

کراچی (سٹیٹ ویوز) پاکستان سپر لیگ میں آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ دونوں ٹیمیں قبل ازیں میگا ایونٹ کے پندرہویں میچ میں مد مقابل آئی تھیں۔ شارجہ میں کھیلا گیا میچ کراچی کنگز نے مزید پڑھیں

دنیا ئےکرکٹ مایہ نازفیلڈرجونٹی رہوڈز بھی کراچی آمد کیلیےپرجوش

دبئی (سٹیٹ ویوز) سابق جنوبی افریقی کھلاڑی اور دنیا کے مایہ ناز فیلڈر جونٹی رہوڈز بھی پی ایس ایل کے لیے کراچی آمد پر پرجوش ہیں۔ ایک انٹرویو میں کرکٹ کمنٹیٹر اور سابق پروٹیز سٹار جونٹی رہوڈز کا کہنا ہے مزید پڑھیں

شین واٹسن کےبیان نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے

ابوظہبی (سٹیٹ ویوز) معروف سابق آسٹریلین آل راﺅنڈر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے شین واٹسن نے پاکستان آنے کا اعلان کیا تو پاکستانیوں کی خوشی کی انتہاءنہ رہی۔ شین واٹسن مزید پڑھیں

سیلفی بوائےکےبلےنےرنزاگلنا شروع کر دیے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےپشاورزلمی کو شکست دیدی

ابو ظہبی (سٹیٹ ویوز) پاکستان سپر لیگ سیزن4 کے 23 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔گلیڈی ایٹرز نے زلمی کی جانب سے دیا گیا 166 رنز کا ہدف 18 ویں اوور مزید پڑھیں

پی سی بی نےپاکستان سپرلیگ کےمیچزکی لاہورسےکراچی منتقلی کی تصدیق کردی

اسلام‌آباد (سٹیٹ ویوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے پاکستان میں ہونیوالے تمام 8 میچز کراچی میں کرانے کی تصدیق کر دی ہے، چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ تمام فرنچائزز سمیت متعلقہ باڈیز مزید پڑھیں

پی ایس ایل کےکراچی میں کھیلےجانے والےمیچزکا ممکنہ شیڈول سامنےآگیا

اسلام‌آباد (سٹیٹ ویوز) نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے لاہورمیں ہونے والے تمام میچز کراچی منتقل کر دیئے گئے ہیں جو کہ اب ممکنہ طور پر9 مارچ سے 17 مارچ تک کھیلے جائیں مزید پڑھیں