شمالی علاقوں میں برف باری، سیاحوں کیلئے بڑی خبر آگئی،تمام انتظامات مکمل

گلگت (نمائندہ خصوصی) ملک کے بالائی علاقے چلاس اور بابو سر ٹاپ پر شدید برف باری ہوئی جس کے نتیجے میں سیاحوں کی متعدد گاڑیاں بھی پھنس گئیں۔ بابو سر ٹاپ اور چلاس میں برف باری سے سیاحوں کی مشکلات مزید پڑھیں

گلگت کے بازار میں آتشزدگی، 150 سے زائد دکانیں اور پتھارے جل کر راکھ

گلگت (سپیشل رپورٹ)گلگت کے بازار میں آگ لگنے سے 150 سے زائد دکانیں اور پتھارے جل کر راکھ ہو گئے۔ آگ گلگت میں سستا بازار اوراستعمال شدہ کپڑوں کی مارکیٹ میں لگی جس کے باعث کئی مکانات اور ہوٹلز بھی مزید پڑھیں

سکردو سے بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کیلئے یواے ای کی فضائی کمپنی میدان میں آگئی

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ )بین الاقوامی ائیرلائن نے اسکردو سے آپریشن شروع کرنے کیلئے درخواست جمع کرادی، اسکردو ائرپورٹ سے بین الاقوامی آپریشنز کا اغاز ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ ترجمان سول ایوی ایشن پاکستان کے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان ممبران اسمبلی کی تنخواہ و مراعات میں اضافے کا بل واپس

گلگت بلتستان (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے ممبران اسمبلی کی تنخواہ و مراعات میں اضافے کا بل واپس لے لیا۔ وزیراعلی گلگت بلتستان کی جانب سے اہم فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ممبران اسمبلی کی تنخواہ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان سے روالپنڈی آنیوالی کار حادثے کا شکار، خواتین اوربچے سمیت 6 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان (سٹاف رپورٹر) چلاشی میں موٹر کار کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپر کوہستان کے چلاشی میں موٹر کار کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں 3 سیاحتی شہر بسانے کا فیصلہ، پیپر ورک مکمل

اسلام آباد(سٹآف رپورٹر)سیاحت کے فروغ کیلیے گلگت بلتستان حکومت نے صوبے میں 3 سیاحتی شہر بسانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ سیاحتی شہروں کے قیام کے حوالے سے وزیر اعظم سے وزیر اعلی کی مشاورت ہوچکی، گلگت بلتستان کے تینوں ڈویژن مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کا ایک اوراعزاز،عابد سدپارہ نے اپنی کوہ پیما ٹیم کے ہمراہ بلندترین سیون چوٹی کامیابی سے سرکرلی

گلگت(رپورٹ: سید مظفربخاری سے) گلگت بلتستان کا ایک اور بڑاا عزاز ۔ معروف کو ہ پیما ئوں نے دیوسائی کی سطح سمندر سے 5360میٹر بلند سیون چوٹی کو کامیابی سے سر کرلیا عابد سدپارہ نے سٹیٹ ویوز سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

شاہ سلمان فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے گلگت بلتستان سیلاب متاثرین میں اشیاء خوردونوش تقسیم

اسلام اباد (سٹاف رپورٹر)شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے 1000 فوڈ پیكیج كی تقسیم کا عمل بادسوات غزر ،دیامر ، استور کے متاثرین سیلاب میں مکمل کرلیا جس سے متاثرہ علاقوں میں تقریباً 7 ہزار افراد مستفید مزید پڑھیں

قانون پر عملداری اور عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی ذمہ داری ،ڈی آئی جی فرمان علی

سکردو (ایس ایم موسوی) ڈی آئی جی پولیس فرمان علی نے بلتستان کے چاروں اضلاع کے ایس پیز کو ہدایت جاری کرتے ہوئے متعلقہ اضلاع میں قیام امن، ٹریفک کے نظام میں بہتری، چوری ڈکیتی کے روک تھام، منشیات کا مزید پڑھیں