نانگا پربت میں پھنسے دو غیر ملکی میں سے ایک بحفاظت بچا لیا گیا

اسلام آباد(زاہد حلیم۔سٹیٹ ویوز) قاتل پہاڑ نانگا پربت پر پھنسے ہوئے دو غیر ملکی کوہ پیماؤں میں سے ایک بحفاظت بچا لیا گیا جب کہ دوسرے کا کچھ پتہ نہیں چل سکا ۔ پاک آرمی کی ریسکیو ٹیم گزشتہ تین مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ ٹیکنیکل طریقے سے سائنٹیفک کرپشن کررہے ہیں

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز/نیوز ڈیسک )تحریک انصاف گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں سائنٹیفک کرپشن کی نئی داستانیں رقم ہورہی ہیں، صرف حلقہ2 میں بیس کروڑ روپے کا ٹھیکہ بغیر ٹینڈر کے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان دونمبراشیائے خوردونوش کی آماجگاہ بن گیا

سکردو(سٹیٹ ویوز / نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدرامجد حسین ایڈووکیٹ،سینئرنائب صدر جمیل احمد،تحریک انصاف کے صوبائی صدرراجہ جلال حسین مقپون نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان دونمبراشیائے خوردونوش کی آماجگاہ بن گیا ہے ناقص اشیاء کے استعمال کے مزید پڑھیں

دیامر بھاشا ڈیم کے حوالے سے وفاقی وزیر احسن اقبال نے تاریخی اعلان کردیا

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے سینٹ کو بتایا کہ چینی سرمایہ کاروں کو کوئی خصوصی مراعات نہیں دی جا رہی، اقتصادی زونز میں صنعتوں کے قیام سے ملک میں اقتصادی ترقی کی رفتار مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن کا گلگت بلتستان میں منسوخ شدہ ٹیکس اڈاپٹیشن ایکٹ سےلا تعلقی کااظہار

اسلام آباد (زاہد حلیم/سٹیٹ ویوز) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان نے حالیہ دنوں جی بی کونسل سے منسوخ ہونے والے ٹیکس اڈاپٹیشن ایکٹ سےلاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن کے آفیسر ںاصر علی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

خواہش ہے گلگت بلتستان کے عوام کو تمام تر بنیادی حقوق حاصل ہوں،مسٹر یائو جنگ

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) پاکستان میں چائنہ کے نئے تعینات سفیر مسٹر یائو جنگ نے وزیراعلیٰ گلگت حافظ حفیظ الرحمان سے ملاقات کی جس میں سی پیک کے منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت اور نئے منصوبوں کے حوالے سے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں وفاقی ٹیکس کےنفاذ کےخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر

اسلام آباد (زاہد حلیم،سٹیٹ ویوز) ہوٹل ایسوسی ایشن نے گلگت بلتستان نے وفاقی ٹیکس کےنفاذ کےخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکردی۔ چیف جسٹس نے رجسٹرار کےاعتراضات ختم کر کے اپیل منظور کرلی جبکہ درخواست سماعت کے لئےمقرر کرنےکاحکم دیا۔ گلگت مزید پڑھیں

نامور کوہ پیماء محمد علی سدپارہ نے ایک اور کارنامہ سر انجام دےدیا

اسلام آباد ( زاہد حلیم ، سٹیٹ ویوز) گلگت بلتستان کے سپوت اور نامور کوہ پیماء محمد علی سدپارہ نے ایک اور کارنامہ سر انجام دے کر ملک کا نام روشن کردیا۔ نامور کوہ پیماء نے نیپال کے پاموری پیک مزید پڑھیں

barjees tahir

ہمارے ترقیاتی منصوبوں کی رفتاراورمعیارسےدُنیامتاثرہوئی، برجیس طاہر

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور حکومت کی جانب سے پچھلے ساڑھے چار سال میں شروع کیے گئے ترقیاتی مزید پڑھیں