سازشی عناصر کسی غلط فہمی میں نہ رہیں، ہم متحد ہیں، اشرف صدا

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز/ نیوز ڈیسک) عدم اعتماد کی خبریں مسترد شدہ طبقے کی ذہنی اختراع ہے۔ 2020 میں عوام کی طاقت سے حفیظ الرحمن دوبارہ وزیر اعلیٰ بنیں گے۔ کارکن مسترد شدہ افواہ ساز کمپنیو کی افواہوں کو لطیفے سے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کی پارلیمانی وایکشن کمیٹیوں اورانجمن تاجران کی ٹیکس اصلاحات بارے اہم بیٹھک

اسلام آباد (موسی چلونکھا/سٹیٹ ویوز) پارلیمانی کمیٹی گلگت بلتستان اسمبلی اور ایکشن کمیٹی و انجمن تاجران کے مابین اتوار کے روز اسلام آباد میں ایک مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس کی سربراہی سینئر وزیر حاجی اکبر تابان نے کی. اجلاس مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبے مقررہ وقت میں مکمل کئے جارہے ہیں،صوبائی وزیر تعلیم

گلگت (سٹیٹ ویوز/نیوز ڈیسک ) صوبائی وزیر تعلیم حاجی محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی کاموں کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے گا، بلتستان ریجن میں اس وقت اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر مزید پڑھیں

گلگت بلتستان پولیس ملازمین کے لیے بڑی خبرآگئی

چلاس(سٹیٹ ویوز/ نیوز ڈیسک )انسپکٹر جزل آف گلگت بلتستان پولیس صابر احمد نے کہا کہ گلگت بلتستان پولیس کی اپ گریڈیشن کی فائل تیار ہے ایک مہینے کے اندر اندر جی بی پولیس کی اپ گریڈیشن ضرور ہوگی۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے ارکان اسمبلی بھی وزیر اعلیٰ کے خلاف اٹھ کھڑے ہو گئے

اسلام آباد(زاہد حلیم /سٹیٹ ویوز)گلگت بلتستان میں حکومت کا تختہ الٹانے منصوبہ بندی کی جا چکی ہے، گلگت بلتستان کے ارکان اسمبلی بھی وزیر اعلیٰ کے خلاف اٹھ کھڑے ہو گئے. 20 کے قریب حکومتی اور اپوزیشن ارکان اسمبلی نے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے میڈیا کو مضبوط بنائیں گے، مشیر اطلاعات

گلگت بلتستان( سٹیٹ ویوز /نیوز ڈیسک )مشیر اطلاعات گلگت بلتستان شمس میر نے کہا ہے کہ دور حاضر میں میڈیا کا کردار سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا ہے گلگت بلتستان کا میڈیا ترقی کی منازل طے کررہا ہے۔گلگت بلتستان مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کےطالبعلم دلاورعباس کےقتل کیس کےمرکزی ملزم گرفتار

اسلام آباد (زاہد حلیم/سٹیٹ ویوز) لاہورکےمقامی لڑکوں کےتشدد سےجاں بحق ہونےوالاگلگت بلتستان کے طالبعلم دلاورعباس کےقتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے ماڈل ٹاؤن پولیس نے دو مرکزی ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان پولیس کامنشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاون

ہنزہ (زاہد حلیم ، سٹیٹ ویوز) گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کا زبردست کریک ڈاون. کاروائی کےنتیجے میں کریم آباد سےایک شخص کوگرفتارکرکے30 لیٹر شراب برآمد کرلیا، پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر مزید پڑھیں

Mir Ghazanfar Ali Khan Governor Gilgit Batltistan

گورنرگلگت بلتستان نےاپنےبیٹوں کیخلاف ایف آئی آرکرا دی

اسلام آباد (زاہد حلیم/سٹیٹ ویوز) گورنرگلگت بلتستان میرغضنفرعلی کی ایف 6 میں کروڑوں روپے مالیت کی کوٹھی اس کےاپنےبیٹوں نے جعلی کاغذات پرفروخت کرنے کی کوشش کی، تھانہ کوہسار پولیس نے والد کی درخواست دوبیٹوں کے خلاف مقدمہ درج کر مزید پڑھیں

کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں دینگے،عبد الملک

سکردو (سٹیٹ ویوز/نیوز ڈیسک) عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئرمین مولانا سلطان رئیس، انجمن امامیہ بلتستان کے سینئر نائب صدر آغا باقر الحسینی، انجمن تاجران کے صدر غلام حسین اظہر، شیخ علی محمد کریمی اور انجمن تاجران دیامر کے صدر عبد مزید پڑھیں