وزیرخارجہ اورگورنرجی بی کی ملاقات میں گلگت بلتستان کوصوبےکادرجہ دینےبارےاہم پیش رفت

اسلام‌آباد (عثمان بھٹی/سٹیٹ ویوز) گورنرگلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے. ملاقات میں گلگت بلتستان کو صوبے کا درجہ دینے، سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر مزید پڑھیں

Chillas

چلاس کے عوام سڑکوں پر نکل آئے ،انتظامیہ کو وارننگ دیدی

چلاس (نیوزڈیسک)چلاس شہر میں بجلی کی اعصاب شکن لوڈشیڈنگ ،پانی کی قلت اور گندم کوٹہ میں مبینہ کٹوتی کیخلاف دیامر یوتھ ایکشن موومنٹ کے زیراہتمام چلاس میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں شہر اور اس کے مضافات سے ریلیوں کی شکل میں ہزاروں مزید پڑھیں

پولیس افسر ڈی ایس پی سیدہ زرینہ بتول کو محکمہ پولیس کے کرپٹ مافیا نے دیوار سے لگادیا

سکردو(موسیٰ چلونکھا) گلگت بلتستان محکمہ پولیس کی لیڈی پولیس افسر ڈی ایس پی سیدہ زرینہ بتول کو محکمہ پولیس کے کرپٹ مافیا نے دیوار سے لگادیا جس کے باعث وہ تا حال محکمانہ ترقی سے محروم ہیں، سیدہ زرینہ بتول مزید پڑھیں

skardu

سکردوکے عوام کابڑامطالبہ پورا،شہرکی سکیورٹی کیلئے احسن اقدام

سکردو(سٹیٹ ویوز)ایس ایس پی آفس سکردومیں چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی گلگت بلتستان کونسل اشرف صداکی جانب سے سکردوشہرکے اندرجلوس کے راستوں کی نگرانی کیلئے 15لاکھ روپے کے سی سی ٹی وی کیمرا پراجیکٹ کا افتتاح کردیاگیا اس موقع پر رکن کونسل اشرف صدا،ڈپٹی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان عبوری صوبے کا معاملہ مؤخر‌

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا، 8 نکاتی ایجنڈے پر بات چیت کی گئی، گلگت بلتستان کو عبوری صوبے بنانے کا معاملہ موخر کر دیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مزید پڑھیں

Shah Gulam Qadir

گلگت بلتستان ایشوپرشاہ غلام قادرنےحکومت پاکستان کوآئینہ دکھادیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر/سٹیٹ ویوز) سپیکرقانون سازاسمبلی اورمسلم لیگ آزادکشمیرکےجنرل سیکریٹری شاہ غلام قادر نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے گلگت بلتستان کوصوبہ بنانے کی منظوری دینے کےاقدام کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان ملک میں مزید پڑھیں

چوہدری طارق فاروق نےجی بی کوعارضی یامستقبل صوبہ بنانا نقصان دہ قراردیدیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر/سٹیٹ ویوز) سینئر وزیر، فزیکل پلاننگ، ہاوسنگ وآبپاشی آزاد حکومت اورمسلم لیگ نواز آزاد کشمیر کے سینئر رہنما چوہدری طارق فاروق نےگلگت بلتستان کوآئینی پیکج دینےکی حمایت جبکہ اس علاقےکاسٹیٹس بدلنےکی مخالفت کردی۔ سٹیٹ ویوز سے بات مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی ٹھان لی

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز، مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔گزشتہ روز وزیراعظم کی زیرصدارت گلگت بلتستان اصلاحات کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں اصلاحات کمیٹی نے اپنی سفارشات پیش کیں. جنہیں مزید پڑھیں

ہنزہ میں گلیشیئرپہاڑ سے ٹکرا گیا، طوفانی جھیل بن گئی

ہنزہ (سٹیٹ ویوز)ہنزہ میں گلیشئر سرکنے سے نالے کا بہائو رک گیاجس کے باعث مصنوعی جھیل وجود میں آنا شروع ہوگئی۔ واٹر اینڈ پاور ہنزہ کے سب انجینئر منظور کے مطابق ہنزہ میں حسن آباد کے قریب گلیشئر پگھل کر مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں عبوری صوبائی سیٹ اپ دیا جائے ،سابق ڈی آئی جی حشمت اللہ

سکردو( سٹیٹ ویوز فورم) پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے سابق کنونیئر وسابق ڈی آئی جی حشمت اللہ نے سٹیٹ ویوزاوپن فورم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ شامل ہونے کیلئے گلگت بلتستان کے لوگوں نے قربانیاں مزید پڑھیں