گلگت : معذورافراد کے نمائندہ وفد کی ایڈیشنل سیکرٹری سوشل ویلفیئرراجہ رشید علی سے ملاقات

گلگت (خصوصی رپورٹ) معذور افراد کے ایک نمائندہ وفد نے گزشتہ روز ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سوشل ویلفیئر گلگت بلتستان راجہ رشید علی کے ساتھ ملاقات کی ۔معذور افراد سے متعلق قانون سازی کے حوالے سے کی جانیوالی غیر معمولی تاخیر مزید پڑھیں

دیامر ،سکولوں پر حملےمیں ملوث 22 مشتبہ افرادگرفتار

دیامر (مانیٹرنگ ڈیسک)دیامر کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس رائے اجمل نے کہا ہے کہ علاقے میں ہونے والے اسکول حملوں پر بنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے پولیس کے زیر حراست 22 مشتبہ افراد کو حملے کا ذمہ دار مزید پڑھیں

برفباری میں پھنسےافراد کو فوجی ہیلی کاپٹرزنےریسکیو کرلیا

گلگت (سٹیٹ ویوز) گلگت بلتستان کے علاقے بہسل ، گیٹی داس اور بابو سر ٹاپ میں ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا، شدید برف باری کے باعث پھنسے تمام افراد کو پاک فوج کے ہیلی کاپٹروں نے نکال کر محفوظ مقام مزید پڑھیں

نئے گورنرگلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون کے حلف اُٹھاتے ہی 32کروڑ کی کرپشن سامنے آگئی

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز )وزیر اعظم عمران خان کا ایک اور فیصلہ متنازعہ ہو گیا ۔نئے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون کے حلف اٹھاتے ہی ان کیخلاف 32 کروڑ روپے کی کرپشن کا سکینڈل سامنے آ گیا ۔ نیب مزید پڑھیں

راجہ جلال حسین مقپون نے چھٹے گورنر گلگت بلتستان کا حلف اُٹھالیا

گلگت(سٹیٹ ویوز)وفاقی دارالحکومت میں تبدیلی کےساتھ ہی گلگت بلتستان میں تبدیلی آگئی ۔ راجہ جلال حسین مقپون نے چھٹے گورنر گلگت بلتستان کا حلف اٹھا لیا، حلف قائم مقام چیف جسٹس جاوید اقبال نے لیا۔ تقریب میں وزیر اعلی گلگت مزید پڑھیں

سکردو کی خوبصورت وادی محاذ ایریا کی عوام ہجرت کرنے پر مجبور

سکردو(خصوصی رپورٹ )گلگت بلتستان کے ضلع کھرمنگ کے محاذ ایریا کے تمام علاقوں میں تعلیم ،روزگار اور دوسرے بنیادی سہولیات زندگی نہ ہونے کی وجہ سے عوام کی بڑی تعداد شہروں میں ہجرت کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ایک اندازے مزید پڑھیں

خنجراب کے پہاڑوں نے سفید چادر اُوڑھ لی،پہلی برفباری سے سردی میں اضافہ

گلگت (سٹیٹ ویوز)پاک چین سرحد خنجراب پر موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد موسم کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔مقامی لوگوں کے مطابق سیاحوں کی بڑی تعداد برفباری اور موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے پاک چین سرحد پر مزید پڑھیں

DIG gilgit

سابقہ بیوی کوبدنام کرنیوالے ڈی آئی جی گلگت کی گرفتاری کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے سابقہ بیوی کی نازیبا تصاویر انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کر نے کے الزام میں ڈی آئی جی گلگت کی گرفتاری کا حکم جاری کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

گلگت پولیس چوکی پر 10دہشتگردوں کا حملہ، 3 اہلکار شہید، 2زخمی

گلگت(سٹیٹ ویوز) گلگت بلتستان کے علاقے کارگاہ میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب پولیس کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے۔ پولیس ذرائع مزید پڑھیں

ایف بی آرنےآزادکشمیراورگلگت بلتستان کے ٹیکس دہندگان کو فائلرتسلیم کرلیا

مظفرآباد( سٹیٹ ویو) آزاد جموں وکشمیر حکومت کی کوششیں رنگ لے آئیں ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آزاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کے ٹیکس دہندگان کو فائلر تسلیم کر لیا ۔ اس طرح پاکستان میں ٹیکس دہندگان اور آزادکشمیر مزید پڑھیں