سکردو(سٹیٹ ویوز)ایس ایس پی آفس سکردومیں چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی گلگت بلتستان کونسل اشرف صداکی جانب سے سکردوشہرکے اندرجلوس کے راستوں کی نگرانی کیلئے 15لاکھ روپے کے سی سی ٹی وی کیمرا پراجیکٹ کا افتتاح کردیاگیا اس موقع پر رکن کونسل اشرف صدا،ڈپٹی مزید پڑھیں
