Saraj Raseeani Son Replied To Indian Major

شہید سراج رئیسانی کے بیٹے نوابزادہ جمال خان رئیسانی کا بھارتی میجر کو منہ توڑ جواب

بلوچستان (نیوزڈیسک) شہید سراج رئیسانی کے بیٹے نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے ایک بھارتی میجر کو منہ توڑ جواب دے کر اسے شرمندہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ایک بھارتی میجر سریندرا مزید پڑھیں

صوبائی رکن اسمبلی سردارمسعودعلی خان دہشت گردی کیس میں گرفتار

دکی (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم پی اے سردارمسعود علی خان لونی کی درخواست ضمانت مسترد کردی جس پر انہیں احاطہ عدالت سے گرفتارکرلیا گیا۔ انسداد دہشتگردی لورالائی کی عدالت مزید پڑھیں

متاثرین سیلاب کیلئے خوراک کےدس ہزار پیکٹ بلوچستان حکومت کے حوالے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے حالیہ بارشوں اور سیلاب متاثرین کیلئے خوراک کے دس ہزار پیکٹ بلوچستان حکومت کے حوالے کر دیے۔ بلوچستان حکومت کی درخواست پر چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات نے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نےگوادرمیں ایک اوربڑے منصوبے کی منظوری دیدی

گوادر(سٹیٹ ویوز) حکومت نے ملک کی سٹیل انڈسٹری کو سپورٹ دینے کے لیے گوادر میں ایک اور شپ یارڈ تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وزیراعظم عمران خان نے اس کی منظوری بھی دے دی ہے۔ حکومت کی مزید پڑھیں

state views

پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی نے سانحہ مغربی بنگا ل سے سبق سیکھنے کا مشورہ دے دیا

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی نے کہا ہے کہ جب تک افغانستان اور ہندوستان کے ساتھ پرامن اور بقائے باہمی کی بنیاد پر تعلقات استوار نہیں کئے جاتے کوئی کوریڈور نہیں بن سکتا مزید پڑھیں

شدید برفباری میں پاکستانی ریل گاڑی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) آپ نے یورپ اور امریکہ جیسے ممالک میں شدید برفباری میں ریل گاڑی چلنے کے منا ظردیکھے ہوں گے لیکن اگر بات پاکستان کی ہو تو بہت سے لوگ اس بات کا تصور بھی نہیں کر مزید پڑھیں

terrorist attack on fc in balochistan

صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان میں فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان کی پٹرولنگ گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ

سلام آباد (شبیر حسین طوری،سٹیٹ ویوز) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان میں فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان کی پٹرولنگ گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ جسکے نتیجے تین اہلکار شدید زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

پاک فوج نےہتھیارڈالنےوالےفراریوں کوانعامات سےنوازدیا

ڈیرہ بگٹی (این این آئی ) پاکستان ہاؤس سوئی میں حکومت کی جانب سے ہتھیار ڈالنے والے 132سابقہ فراریوں کو نقد امدادی رقم تقسیم کر دی گئی، سابقہ فراری کمانڈروں میں فی کمانڈر کو 9 لاکھ ،سب کمانڈر کو 6لاکھ مزید پڑھیں

ban on private clinicks in balochistan

ڈاکٹرز اب پرائیویٹ کلینک نہیں چلا پائیں گے—حکومت نے پاپندی لگادی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان حکومت نے سرکاری ڈاکٹرز پر دن کے اوقات میں پرائیویٹ کلینک چلانے پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق مشاہدے میں آیا ہے کہ ڈاکٹرز سرکاری اسپتالوں میں اپنی مزید پڑھیں