بلوچستان بڑی تباہی سے بچ گیا،کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ وبارود برآمد

تربت(سٹیٹ ویوز)ملک بھر میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن رد الفساد جاری ہے۔ ‏بلوچستان کے ضلع کیچ کےعلاقے تربت میں پولیس اورایف سی نے خفیہ اطلاعات پر مشترکہ کارروائی کی ۔ سکیورٹی فورسز آپریشن کے دوران دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ مزید پڑھیں

بلوچستان گوادر کی اراضی لیز پر دینے کا فیصلہ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے گوادر میں نجی کمپنیوں کو زمنیوں کے مالکانہ حقوق کی بجائے لیز پر دینے کافیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال جو گزشتہ دنوں مزید پڑھیں