گریبان چاک….

گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں کشمیرکے حوالے سے تقریب جاری تھی ہمار ی ساتھ والی نشست پربیٹھا یہ نوجوان بارباراپنی سیٹ سے اٹھتا ہال کاچکرلگاتا اورواپس آکربیٹھ جاتا محسوس یہ ہورہاتھا کہ کوئی بے چیتی ہے جواس کوبیٹھنے نہیں دے مزید پڑھیں

شہید برہان وانی،تحریک آزادی کشمیرکاچکمتا ستارہ

[button color=”red”]برہان مظفر نے اپنی کرشماتی اور منفرد شخصیت کے باعث پورے مقبوضہ کشمیر میں جو منفرد مقام حاصل کر لیا تھا ،8جولائی کی شام ان کی شہادت پرکشمیری عوام کی طرف سے آنے والا ایک بے مثال اور زبردست مزید پڑھیں

قندیل بجھتے ہی غیرت جاگ گئی

[button color=”red”]۔اگر ہرگناہ گارکوقتل کرنا ہی حل ہے تو پھرقندیل بلوچ اکیلی گناہ گارتونہ تھی۔حیرت ہے ہماری غیرت صرف ’’شلوار‘‘ سے ہی کیوں شروع ہوتی ہے[/button] بعض اوقات ہماری گفتگو اور بیانات ہمارے عمل سے بالکل مطابقت نہیں رکھتے۔قندیل بلوچ مزید پڑھیں

حلال۔۔۔حرام۔۔۔اور فضل الرحمان

[button color=”red”]کشمیر کمیٹی سب سے مہنگی پارلیمانی کمیٹی ہے جس کا سالانہ بجٹ پہلے 6کروڑ تھا لیکن حالیہ بجٹ میں اضافہ کرکے سوا6 کروڑ کردیا گیا[/button] ایک سیٹھ صاحب نے اچھی خاصی تنخواہ پراپنے بنگلے کی رکھوالی کے لیے چوکیدار مزید پڑھیں