مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیرکا اصل امتحان اب شروع!

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی آزاد کشمیر اسمبلی کے عام انتخابات2016ء میں دو تہائی اکثریت سے ایسی شاندار کامیابی حاصل کی ہے جو آزاد کشمیر کی تاریخ میں ماضی کی مسلم کانفرنس کو بھی کبھی حاصل نہیں ہو سکی۔الیکشن کمیشن مزید پڑھیں