سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ سونا 1 لاکھ 13 ہزار 300 روپے تک پہنچ گیا

کراچی(کامرس رپورٹ)گزشتہ روز پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت تین سو پچاس روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ تیرہ ہزار تین سو روپے ہو گئی تھی۔ مزید پڑھیں

لاہور، جعلی سرکاری نمبر پلیٹ والی نان کسٹم 3 کروڑ مالیتی لگژری گاڑی پکڑی گئی

لاہور(سٹیٹ ویوز) جعلی سرکاری نمبر پلیٹ والی نان کسٹم پیڈ قیمتی لگژری گاڑی پکڑ لی گئی۔ پولیس کے مطابق جعلی سرکاری نمبر پلیٹ والی نان کسٹم پیڈ قیمتی لگژری گاڑی کے ڈرائیور اور گاڑی کو تحویل میں لےکرمقدمہ درج کر مزید پڑھیں

ملک بھر میں مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ جاری،0.52 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) ملک بھر میں مسلسل مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.52 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق مہنگائی مزید پڑھیں

چین: ایک اور بینک ایگزیکٹیو کو رشوت کے الزام میں پھانسی دے دی گئی

بیجنگ: (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں رشوت اور کرپشن کی سزا موت افسانہ نہیں حقیقت ہے، ایک اور بینک ایگزیکٹیو کو رشوت کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔ چینی کے ایسیٹ منیجمنٹ فارم ہوارانگ کے سابق چیئرمین پر 26 کروڑ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹراضافے کا امکان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافےکا امکان ہے۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی جس میں یکم فروری سے پٹرول مزید پڑھیں

لاہور ائیرپوٹ پر ترکی سے لائی جانیوالی لاکھوں کی چاندی پکڑی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ائیرپورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرکے بیرون ملک سے لائی جانے والی بھاری مقدار میں چاندی پکڑ لی۔ کسٹم کلیکٹر ثاقب وڑائچ کے مطابق لاکھوں روپے مالیت کی چاندی ترکش ائیر لائن کے ذریعے ترکی سے لائی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی: کرپٹو کرنسی کیلئے متفقہ قرارداد منظور

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا اسمبلی نے کرپٹو کرنسی کیلیے متفقہ قرارداد منظور کرلی۔ خیبرپختونخوااسمبلی نے صوبے میں ڈیجیٹل کرنسی یعنی کرپٹوکرنسی کے نفاذ کیلیے قانون سازی کامطالبہ کیاہے، پی ٹی آئی کی سمیرا شمس کی پیش کردہ قرارداد میں کہا گیا مزید پڑھیں