انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

لاہور (سٹیٹ ویوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملک بھر میں انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 31روز کی توسیع کردی ہے۔ 30ستمبر یہ گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ تھی جس میں لاہور چیمبر آف کامرس مزید پڑھیں

ایل او سی ٹریڈ 99 روز بعد بحال

ہٹیاں بالا(سٹیٹ ویوز) بھارت کےزیرانتظام کشمیر میں جاری کرفیو اور کشیدہ حالات کے دوران سرینگرمظفرآباد دو طرفہ تجارت 99 روز بعدبحال کردی گئی۔ لائن آف کنٹرول کو ملانے والے چکوٹھی ،اوڑی امن برج سے 13 مال بردار ٹرکوں نے کراسنگ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کاشرح سود 5.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے اگلے 2 ماہ کے لیے بنیادی شرح سود 5.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے برآمدات کی کمی کو معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

کراچی(سٹیٹ ویوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے ،جس میں شرح سود5اعشاریہ75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا کی صدارت میں مانیٹری پالیسی مزید پڑھیں

اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں اضافے کارحجان

کراچی(سٹیٹ ویوز) انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں اضافے کارحجان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روزانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں3پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیا جس سے مزید پڑھیں

سونا پھر سے سونا ہو گیا

کراچی(سٹیٹ‌ ویوز)عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر52ہزارروپے سے تجاوزکرگئی۔جمعرات کے روز عالمی صرافہ مارکیٹ میں13ڈالرکے ریکارڈ اضافے سے فی مزید پڑھیں

میڈ ان پاکستان: اشیا کی شناخت کیلیےانٹرنیشنل رجسٹریشن کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) وفاقی حکومت نے عالمی سطح پر میڈ ان پاکستان اشیا کی شناخت کیلیے ملکی اشیا کی انٹرنیشنل رجسٹریشن کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس سلسلے میں قانون سازی کی جائیگی، قانونی مسودے کی تیاری کیلیے اسٹیک ہولڈرز کو مزید پڑھیں

100انڈیکس میں یکایک 450پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی کے باعث متزلزل پاکستان کی سٹاک مارکیٹ اب سنبھل چکی ہے اور اب 100انڈیکس میں یکایک 450پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی مزید پڑھیں

ٹیکس ہدف کے حصول کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے: اسحاق ڈار

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں اہم اجلاس ہواہے۔ اجلاس میں ٹیکس اہداف کے حصول کی خاطر ہر ممکن اقدامات اٹھانے کا عزم کیا گیاہے۔اس موقع پرچیئرمین فیڈر بورڈ آف ریوینیو مزید پڑھیں