ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ سےنقد لین دین میں ریکارڈ اضافہ ہوا ،سٹیٹ بنک

کراچی(ویب ڈیسک) ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے باعث گزشتہ دو سال کے دوران نقد لین دین میں 30 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،معیشت کو دستاویز کرنے کی خاطر حکومت نے سال 2015 میں ود ہولڈنگ ٹیکس کا مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک نےاوورسیز پاکستایوں کےترسیلات زرکےاعدادوشمارجاری کردیے

اسلام آباد(اے پی پی) رواں مالی سال 17-2016ء کے دوران سمندرپار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 14.058 ارب ڈالر کی ترسیلات زر کی گئیں جبکہ گذشتہ مالی سال میں جولائی تا مارچ کے دوران 14.388 ارب ڈالر بھیجے گئے تھے۔ مزید پڑھیں

PSX-100-index-hits-all-time-high-boost

پی ایس ایکس میں منفی رجحان کیساتھ کاروباراختتام پذیر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)میں کاروبار کا اختتام منفی رجحان کے ساتھ ہوا ہے جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس 48 ہزار539 پوائنٹس پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق کے ایس ای 100 انڈیکس میں مزید پڑھیں

Fruits

خطرناک قراردیے گئے درآمدی پھل واپس بھیجنے کا فیصلہ

کراچی(سٹیٹ ویوز) قرنطینہ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ملک کی زراعت کے لیے خطرہ قرار دیے جانے کے بعد درآمد کنندگان نے درآمدی پھلوں کے20کنٹینرز ری شپ (واپسی) کا فیصلہ کرلیا ہے۔ قرنطینہ ڈپارٹمنٹ نے فائیٹو سینٹری سرٹیفکیٹ کے بغیر درآمد مزید پڑھیں

پاکستان سٹیل سی پیک منصوبے کو 1500ایکڑز زمین فراہم کرے گا

کراچی(سٹیٹ ویوز ) پاکستان اسٹیل کی 1500ایکڑزمین سی پیک منصوبے کودینےکافیصلہ کیا گیا ہے، الاٹ کردہ زمین پرسی پیک کاخصوصی صنعتی زون لگایاجائےگا۔ وفاقی وزیر صنعت غلام مرتضیٰ جتوئی کا کہناہےکہ پاکستان میں یورپی برانڈز اوردیگر غیر ملکی کارساز ادارے مزید پڑھیں