خوشحالی کا سفر، چین سے تجارتی قافلہ گوادر پہنچ گیا

گوادر(سٹیٹ ویوز) سی پیک کے تحت80کنٹینرز پر مشتمل پہلا تجارتی قافلہ گوادر پہنچ گیا۔ کنٹینرز کایہ قافلہ کاشغر سے خنجراب ، شاہراہ قراقرم برہان ، ڈیرہ اسماعیل خان ڑوب کوئٹہ کے مغربی روٹ کے ذریعے گوادر پہنچا۔ قافلے کو راستے مزید پڑھیں

برآمدات میں کمی اور تجارتی خسارے میں اضافے کا رحجان

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) ملکی برآمدات میں کمی اور تجارتی خسارے میں اضافے کا رحجان برقرار ہے اور رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 30 فیصد اضافے کے بعد 7 ارب ڈالر سے بھی بڑھ چکا ہے۔ادارہ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز میں غیر ملکی کمپنیوں کی دلچسپی

کراچی(سٹیٹ‌ویوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے شئیرز خریدنے میں دو غیر ملکی کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔ دونوں کمپنیاں اسٹاک مارکیٹ کا 25 فیصد حصص خریدنے کی خواہشمند ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے حصص کی خرایداری کے مزید پڑھیں

انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

لاہور (سٹیٹ ویوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملک بھر میں انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 31روز کی توسیع کردی ہے۔ 30ستمبر یہ گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ تھی جس میں لاہور چیمبر آف کامرس مزید پڑھیں

ایل او سی ٹریڈ 99 روز بعد بحال

ہٹیاں بالا(سٹیٹ ویوز) بھارت کےزیرانتظام کشمیر میں جاری کرفیو اور کشیدہ حالات کے دوران سرینگرمظفرآباد دو طرفہ تجارت 99 روز بعدبحال کردی گئی۔ لائن آف کنٹرول کو ملانے والے چکوٹھی ،اوڑی امن برج سے 13 مال بردار ٹرکوں نے کراسنگ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کاشرح سود 5.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے اگلے 2 ماہ کے لیے بنیادی شرح سود 5.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے برآمدات کی کمی کو معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

کراچی(سٹیٹ ویوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے ،جس میں شرح سود5اعشاریہ75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا کی صدارت میں مانیٹری پالیسی مزید پڑھیں

اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں اضافے کارحجان

کراچی(سٹیٹ ویوز) انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں اضافے کارحجان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روزانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں3پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیا جس سے مزید پڑھیں