بچوں کی طویل بیماری: پریشان جوڑے نے بچوں کے ساتھ اجتماعی خودکشی کرلی

نئی دہلی: بھارت میں ایک جوڑے نے اپنے بچوں کی بیماری سے مایوس ہو کر پہلے دونوں بچوں کو زہر دیا اور خود بھی زہر کھا کر خودکشی کرلی۔بھارتی ریاست حیدر آباد کے علاقہ کشائی گوڑہ میں ایک خاندان نے مزید پڑھیں

ماں‌کا خون سفید ہو گیا نومولود بیٹے کو ایک لاکھ میں بیچ دیا

بھارت میں لالچی ماں نے ایک لاکھ روپے کے عوض اپنے ایک دن کے نومولود بیٹے کو بیچ ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہےکہ یہ واقعہ بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع چترامیں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق چترا مزید پڑھیں

ریلوے اسٹیشن پر لگی ٹی وی اسکرینوں پر اچانک فحش فلم چل پڑی

بھارت میں ریلوے اسٹیشن پر لگی ٹی وی اسکرینز پر حادثاتی طور پر فحش فلم چل گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار کے پٹنا ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا جہاں ریلوے اسٹیشن پر موجود سیکڑوں لوگ اس وقت مزید پڑھیں

نوسرباز نے جعلی افسر بن کر بھارتی فوجیوں کو ماموں بنا دیا

نئی دہلی: بھارت میں ایک نوسرباز نے جعلی افسر بن کر بھارتی فوجیوں کو ماموں بنا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن پٹیل نامی شخص نے خود کو وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دفتر کا اعلیٰ افسر ظاہر کر مزید پڑھیں

آسمان پر پُراسرار چیز، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

رات کے وقت آسمان پر پُراسرار چیز نے لوگوں کو حیران کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آسمان میں بادلوں کی موجودگی میں ایک عجیب مزید پڑھیں