آسٹریلیا میں طوطے انٹرنیٹ کے دشمن بن گئے

میلبرن(نیوزڈیسک)آسٹریلیا میں طوطوں نے انٹرنیٹ سروس مہیا کرنے والی کمپنی کی ساریں تاریں چباڈالیں جس سے کمپنی کو ہزاروں ڈالرز خرچ کرنا پڑگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا میں طوطوں نے ملٹی ملین ڈالر براڈ بینڈ نیٹ ورک مزید پڑھیں

Rolex

یادگار گھڑی ایک ارب 84 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام

نیویارک سٹی(نیوزڈیسک)ہالی ووڈ کے آنجہانی اداکار پال نیومین کے زیر استعمال ایک گھڑی ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر سے زائد میں نیلام ہوئی ہے جس کی قدر پاکستانی کرنسی میں ایک ارب 84 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زیادہ بنتی مزید پڑھیں

indian village

بھارت کا ایسا گاؤں جہاں پور ی آبادی ایک ہی دن پیداہوئی

اتراکھنڈ(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ایک گاؤں گیندی کھاتا میں 800 افراد کے ایک ہی دن پیدا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہریدوار سے تقریباً 20 کلومیٹر دور واقع گاؤں گیندی کھاتا سے مزید پڑھیں

suicide

نافرمان بیٹی سے دلبرداشتہ باپ کی فیس بک پر لائیو خودکشی

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکی میں ایک شخص نے مرضی کے خلاف بیٹی کے شادی کرنے پر خودکشی کرلی اور اس منظر کو فیس بک پر لائیو بھی نشر کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے رہائشی ایان اوزو نے مزید پڑھیں

26 سالہ لڑکی راتوں رات ارب پتی بن گئی

سڈنی(نیوزڈیسک)آسٹریلیا میں خاتون کے اکاؤنٹ میں نامعلوم ذرائع سے لاکھوں ڈالر کی منتقلی کے بعد ان کی قسمت بدل گئی۔ کسی انسان کے راتوں رات مالامال ہونے کی کہانیاں صرف فلموں میں ہی اچھی لگتی ہیں اور حقیقت میں ایسے مزید پڑھیں

محبت کے ہاتھوں مجبور خاتون اپنا گردہ بیچنے اسپتال پہنچ گئی

نئی دلی(نیوزڈیسک)بھارت میں محبت کے ہاتھوں مجبور خاتون اپنا گردہ بیچنے اسپتال پہنچ گئی۔ بہار سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ لڑکی محبت کے ہاتھوں مجبور ہوکر دہلی کے اسپتال اپنا گردہ فروخت کرنے پہنچ گئی، اسپتال انتظامیہ نے واقعہ مزید پڑھیں