brazil

برازیل کا انوکھا خاندان جس کے ہر فرد کی 24 انگلیاں ہیں

برازیلیا(نیوزڈیسک)برازیل کے دارالحکومت برازیلیا میں مقیم ڈی سلوا خاندان کے ہر فرد کے ہاتھ میں 5 انگلیاں اور ایک انگوٹھا ہے جبکہ ہاتھوں اور پیروں کی کُل انگلیوں کی تعداد 24 ہے۔ اپنے شہر میں ’’دی فیملی آف سکس‘‘ کےنام مزید پڑھیں

ڈرائیور پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ عائد

دبئی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات میں ایک کار ڈرائیور کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق خلیجی ریاست راس الخیمہ میں ایک شخص نے ٹریفک قوانین کی اتنی بار مزید پڑھیں

chinese university

موٹاپے پر قابو پانے کے لئے چینی یونیورسٹی کا انوکھا اقدام

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین میں موٹاپے پر قابوپانے کے لئے جیانگ سو یونیورسٹی نے انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے وزن کم کرنے پر خصوصی نمبردینے کا فیصلہ کرلیا۔ چین میں موٹاپے پر قابوپانے کے لئے جیانگ سو یونیورسٹی نے موٹاپے کا شکار طالب علموں مزید پڑھیں

pound

برطانیہ میں دکاندار کے اکاؤنٹ میں غلطی سے 7 لاکھ پاؤنڈ منتقل

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں دکاندار کے اکاؤنٹ میں غلطی سے 7 لاکھ پاؤنڈ منتقل ہوگئے جس میں سے اُس نے دو لاکھ پاؤنڈ خرچ کرڈالے تاہم اسے گرفتار کرلیا گیا۔ برطانیہ کے شہر لیسیسٹر سے تعلق رکھنے والے ایک دکاندار کے اکاؤنٹ مزید پڑھیں

شہر شہر موٹرسائیکل پر گھومنے والا زندہ دل پاکستانی جوڑا

کراچی(نیوزڈیسک)زندگی زندہ دلی اور کھل کر جینے کا نام ہے۔ اسی سوچ کے حامل ایک پاکستانی جوڑے کا تعلق زندہ دلان لاہور سے ہے جو مشکلات کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے موٹرسائیکل پر شمالی علاقہ جات کے سفر پر مزید پڑھیں

Golf hit

گالف کی گیند سوراخ میں پھینکنے کے لیے 2 ہزار کلومیٹر کا سفر

آئرلینڈ(نیوزڈیسک) شمالی آئرلینڈ کے رگبی کھلاڑی ایڈم رولسٹن نے گالف کی گیند کو کسی قریبی میدان کے بجائے ہزاروں کلومیٹر دور پھینکنے کی ٹھانی اور اس کےلیے 82 روز تک 20093 مرتبہ گیند کو ضرب لگائی اور اسے 2 ہزار مزید پڑھیں

ماہی گیروں نے ڈولفن کو اپنے لیے مچھلی پکڑنے کے کام پر لگادیا

ساؤ پاؤلو(نیوزڈیسک)ڈولفن کو انسانوں کا دوست قرار دیا جاتا ہے لیکن اب برازیل کے ماہی گیروں نے بوتل نما تھوتھنی والی (بوٹل نوز) ڈولفن کو اپنے لیے مچھلی پکڑنے کے کام پر لگادیا ہے۔ برازیل میں آف لگونا کے ساحل مزید پڑھیں

Tamil nadu

بھارتی خواتین کو بدروحوں سے دور رکھنے کے لیے کوڑوں کی بارش

تامل ناڈو(نیوزڈیسک) بھارت سے آنے والی ویڈیو نے دنیا بھر میں ہلچل برپاکردی ہے جس میں ایک پنڈت بیٹھی ہوئی سینکڑوں خواتین کو کوڑے ماررہا ہے اور ان میں عمررسیدہ خواتین بھی شامل ہیں۔ اس عجیب رسم کا مقصد خواتین مزید پڑھیں