امریکہ کا جوابی حملہ، ایرانی میزائل سسٹم تباہ کرنے کی کوشش ناکام

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سائبر فورس نے ایرانی فوج کے راکٹ اور میزائل لانچز سے جڑے کمپیوٹرز نظام پر حملے کر کے ناکارہ بنانے کی کوشش کی جو ناکام ہوگئی.بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سائبر فورسز نے ایرانی مزید پڑھیں

مذہبی جنون میں مبتلا بھارت مسلمانوں کیلئےعذاب بن گیا،امریکی رپورٹ میں بھیانک انکشاف

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے مذہبی آزادیوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس میں بھارت مسلمانوں کے لیے تشدد اورخوف پھیلانے والا ملک ثابت ہوا ہے۔امریکہنے مذہبی آزادیوں سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے جس میں بھارت میں مذہبی عدم مزید پڑھیں

اتھوپیا میں مارشل لاء نافذ کرنے کی کوشش ناکام،آرمی چیف ہلاک

ادیس بابا(نیوزڈیسک) افریقہ کے ملک اتھوپیا میں مارشل لا نافذ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی اور چیف آف آرمی اسٹاف کو ان کے محافظ نے گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔ حکومت کی طرف جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

کالم نگار کا ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی زیادتی کا الزام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیو یارک میں مقیم ایک کالم نگار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر مین ہیٹن ڈپارٹمنٹ اسٹور کے ڈریسنگ روم میں انہیں 1990 کی دہائی میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں

امریکہ ایران پر حملہ آور،عسکری تنصیبات ‎نشانے پر آگئیں

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ نے فضائی حملے کا فیصلہ واپس لینے کے بعد ایران کی عسکری تنصیبات پر سائبر حملہ کیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سائبر حملے میں راکٹس اور میزائل فائر کرنے والے کمپیوٹرز کو ہیک کر کے مزید پڑھیں

روس پاکستان کی بڑھتی قربت سےامریکہ پریشان،شہبازشریف سانحہ ماڈل ٹائون سے اپنا نام ختم کروانے کیلئے سرگرم،فیصل محمد

برسیلز(سید مظفرحسین بخاری+سٹیٹ ویوز)شنگھائی تعاون کونسل کے اجلاس کے بعد پاکستان اورروس کے درمیان بڑھنے والی قربتوں اور علاقائی تعاون پر امریکہ میں تشویش پائی جاتی ہے اس کا انکشاف بین الاقوامی تنازعات میں ثالثی کے عالمی ماہر فیصل محمد مزید پڑھیں

امریکہ کیلئے جاسوسی کاالزام، ایرانی فضائی ماہر کو موت کےگھاٹ اُتار دیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کیلئے جاسوسی کےالزام میں ایرانی فضائی ماہر کو پھانسی دے دی گئی۔ایران میں سپاہ پاسداران انقلاب کے فضائی فورس کے ماہر جمال حاجی زوارہ کو امریکا کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت دے دی گئی مزید پڑھیں

چین کی نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کیلئے بھارت کو رعایت دینے کی مخالفت

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کیلئے بھارت کو رعایت دینے کی مخالفت کردی اور کہا این پی ٹی پر دستخط کرنے والے ممالک کو ہی نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کی اجازت دی جائےگی۔ تفصیلات مزید پڑھیں

برطانیہ،وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل بورس جانسن کے آبائواجداد کے مسلمان ہونے کا انکشاف

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ بورس جانسن نے نقاب پہننے والی خواتین کے حوالے سے اپنے سابقہ اہانت آمیز تبصروں پر معذرت کا اعلان کیا ہے۔ یہ پیش رفت جانسن کے اس دھماکا خیز انکشاف کے بعد سامنے آئی مزید پڑھیں

جنگ ہوئی تو ایران کو نیست ونابود کردیں گے،امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ جنگ نہیں چاہتے لیکن ایران سے جنگ چھڑی تو وہ اسے نیست و نابود کردیں گے۔امریکی ٹی وی این بی سی سے خصوصی انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا مزید پڑھیں