بنگلادیش :طلبا کی ملک گیر ہڑتال ، 51 زخمی، 317 بسیں جلادیں

ڈھاکا(نیوزڈیسک) بنگلادیش میں تیز رفتاربس کی زد میں آکر 2طلبا کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والا طلبا کا ملک گیر احتجاج ہفتے کے روز ساتویں دن میں داخل ہوگیا، پرتشدد مظاہروں میں 317 بسیں نذرآتش کردی گئیں جبکہ 51 مزید پڑھیں

امریکا کا میانمار سے صحافیوں کی رہائی کا مطالبہ

سنگاپور سٹی(نیوزڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے میانمار میں قید دو صحافیوں کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سنگاپور میں جنوبی ایشیائی ممالک مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمان نوجوان پر بدترین تشدد، داڑھی منڈھ ڈالی

نئی دہلی(سٹیٹ ویوز) بھارت میں 3 افراد نے مسلمان نوجوان کی زبردستی داڑھی منڈوا کر تشدد کی وڈیو جاری کردی۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے مضافاتی علاقے گروگرام میں 3 افراد نے ایک مسلمان نوجوان کو پاکستانی قرار دیتے ہوئے زبردستی مزید پڑھیں

شرمیلا اُسامہ دہشتگردی کی جانب کیسے مائل ہوا؟ والدہ اندرونی کہانی سامنے لے آئیں

لندن(سٹیٹ ویوز)القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن آج بھی دنیا کیلئے دہشت کی علامت سمجھے جاتے ہیں تاہم ان کی والدہ انہیں آج بھی ایک شرمیلے اور پڑھاکو نوجوان کی حیثیت سے یاد رکھتی ہیں۔اسامہ بن لادن کی والدہ کا مزید پڑھیں

فوجی افسران کورواں سال کے اختتام تک نجی کاروبار بند کرنے کا حکم

بیجنگ(سٹیٹ ویوز) چین کے صدر شی جن پنگ نے فوجی افسران کو اپنے نجی کاروبار رواں سال کے آخر تک مکمل بند کرنے کی ہدایت کردی۔چینی میڈیا کے مطابق صدر شی جن پنگ کے احکامات فوج میں کرپشن ختم کرنےکی مزید پڑھیں

عامرخان کوپاکستان‌آنےسے کس نے روکا ؟ نیا دعوی سامنےآگیا

اسلام‌آباد (سٹیٹ ویوز) سینئرتجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے عامرخان اور کپل دیو کو عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے روک دیا ہے ۔ دنیا نیوزکے پروگرام ”ٹو نائٹ ود معید پیر مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ نے ایک بار پھر بھارت نوازی کا ثبوت دیدیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی سینیٹ نے ایک بار پھر بھارت نوازی کا ثبوت دیتے ہوئے روسی ہتھیار خریدنے پر بھارت کے خلاف عائد پابندیاں ختم کرنے کا دفاعی بل حتمی طور پر منظور کرلیا ہے۔ امریکی سینیٹ میں روسی ہتھیار خرید نے مزید پڑھیں

ٹرمپ کو ہزیمت کا سامنا، شمالی کوریا نے جوہری معاہدہ توڑ دیا

واشنگٹن (سٹیٹ ویوز)امریکی خفیہ سیٹلائٹ کی تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ شمالی کوریا نئے میزائلوں کی تیاری پر کام کر رہا ہے۔ تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس تنصیب میں میزائل سازی کا یہ کام کس حد مزید پڑھیں