غزہ پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، 4 فلسطینی شہید

غزہ(سٹیٹ ویوز) فلسطین کی محصور پٹی غزہ پر اسرائیلی فضائیہ کی بمباری اور زمینی فوج کی فائرنگ سے 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔وزارت صحت کے مطابق غزہ کی محصور پٹی کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فضائیہ نے متعدد حملے کیے جب مزید پڑھیں

امریکی صدرٹرمپ کی چین کو ایک بار پھر دھمکی

واشنگٹن(سٹیٹ ویوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 505.5ارب ڈالر تمام چینی درآمدات پر ڈیوٹی لگانے کی دھمکی دے دی۔امریکی نیٹ ورک سی این بی سی کو انٹرویو میں انھوں نے 2017 میں چین سے درآمدکی گئی 505ارب ڈالر کی چینی مصنوعات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کشمیر برطانیہ کے انٹرا پارٹی الیکشن نتائج کا اعلان

لندن( سٹیٹ ویوز)پی ٹی آئی کشمیر برطانیہ کے انٹراء پارٹی الیکشن کیلئے چیف الیکشن کمشنر زاہد ہاشمی نے پی ٹی آئی کشمیر برطانیہ کی برانچز کے انٹراء پارٹی الیکشن کے نتائج کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق برمنگھم برانچ مزید پڑھیں

فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 14 شہری جانبحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں شمالی شہر قندوز کے قریب افغان سکیورٹی فورسز کی جانب سے جمعرات کو چلائی گئی ایک مہم کے دوران کئے گئے فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد جانبحق ہو گئے۔ غیر مزید پڑھیں

فرعونی زمانے کے تابوت میں خوفناک آفت کی افواہ نے کھلبلی مچادی

مصر(سٹیٹ ویوز)بطلیموس کے زمانے کے اس تابوت کا وزن 27 ٹن ہے۔دو ہفتے پہلے مصر میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے اسکندریہ سے سنگِ سیاہ سے تراشا گیا ایک بہت بڑا تابوت کھود نکالا تھا جس کی عمر کا تخمینہ دو مزید پڑھیں

مودی کیخلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد بحث کیلئے منظور

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی لوک سبھا کی اسپیکر سمترا مہاجن نے وزیراعظم نریندرا مودی کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر بحث کی منظوری دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کے مون سون اجلاس کے پہلے روز پارلیمانی مزید پڑھیں

تین سو یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

یروشیلم(سٹیٹ ویوز)300سے زائد یہودیوں کا اسرائیلی پولیس کے ہمراہ مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔اطلاع کے مطابق آج صبح کے وقت 331 متعصب یہودی پولیس کے ہمراہ مسجد اقصیٰ کے بابِ المعارب سے حرم شریف کے صحن میں داخل ہوگئے۔یہودیوں مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کا یوٹرن، الیکشن میں روسی مداخلت کے موقف سے پھرگئے

واشنگٹن(سٹیٹ ویوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تھا کہ 2016 میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں روس نے دخل اندازی کی تھی اور اس حوالے سے امریکی خفیہ اداروں کی رپورٹ کو تسلیم کرتا ہوں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں

روسی صدرپیوٹن کا ڈونلڈٹرمپ کو پاکستانی فٹبال کا تحفہ

ماسکو(نیوزڈیسک) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستانی فٹبال کا تحفہ پیش کردیا۔ دنیا کے سب سے بڑے کھیل فٹبال کے عالمی مقابلے میں پاکستان کی ٹیم شامل نہیں تھی تاہم ملکی سطح پر تیار مزید پڑھیں