راجستھان اور چھتیس گڑھ کے الیکشن میں بی جے پی کو دھچکا

چھتیس گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈیا کی پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات میں جہاں تین شمالی ریاستوں میں بی جے پی کو کانگریس کے مقابلے پر شکست کا سامنا ہے وہیں دو ریاستوں میں مقامی جماعتوں نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ابتدائی مزید پڑھیں

کابل، شدت پسندوں کا سکیورٹی فورسز پرحملہ 4 انٹیلی جنس اہلکار ہلاک

کابل(سٹیٹ ویوز)افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر شدت پسندوں کا حملہ،4 انٹیلی جنس اہلکار ہوگئےعالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دہشت گردوں نے افغانستان میں دارالحکومت کابل کے ضلع پغمان سے گزرنے والے افغان انٹیلی جنس ایجنسی اور نیشنل مزید پڑھیں

techonology

جدید ٹیکنالوجی کا ایک اور کمال اب آپ کا چہرہ ہی اپ کا پاسپورٹ ہو گا

نیویارک(این این آئی )جدید ٹیکنالوجی کی ایک اور کامیابی سامنے آگئی۔ ہوائی اڈوں پرمسافروں کو شناخت کے لیے قطاروں میں کھڑے ہونے سے جان چھوٹی۔روایتی شناخت کے طریقے کے بجائے اب صرف چہرے ہی سے مسافر کی شناخت ہوسکے گی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں کافلسطنی صدر کے علاقے رام اللہ پر حملہ

بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی علاقہ رام اللہ پر وفا خبررساں ایجنسی کے دفتر حملہ کیا ہے جبکہ فلسطینی صدر محمود عباس کا مکان بھی اسی علاقہ میں ہے۔حملے میں اسرائیلی صدر بال بال بچ گئے ۔ عالمی خبررساں مزید پڑھیں

Iran Fastest Misile

سب سے زیادہ تیز رفتار میزائل کون سا اسلامی ملک بنا رہا ہے؟جانیے

لندن، پیرس، برلن(آئی این پی)مغربی ممالک کے انٹیلی جنس اداروں کے مطابق ایران نے اپنے میزائل تجربات میں دوگنا اضافہ کردیا ہے۔ تہران کی جانب سے متنازع میزائل تجربات اقوام متحدہ کی قرارداد 2231 کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ایک جرمن مزید پڑھیں

صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کی مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پرحاضری

مدینہ منورہ (سٹیٹ ویوز) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللہ الیہ و آل وسلم پر حاضری دی اور ظہر کی نماز ادا کی۔ صدر پاکستان نے ریاض الجنّہ میں بھی نوافل ادا کئے۔ مزید پڑھیں

سوڈان: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، گورنر سمیت6وزراء جانبحق

خرطوم (مانیٹرنگ ڈیسک ) مشرقی سوڈان میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ریاست القادریف کے گورنر میرغنی صالح، کابینہ کے چیف، مقامی وزرا اور پولیس چیف سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

ڈالر افغانستان اسمگل ہونے کا انکشاف

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) جڑواں شہروں کی فارن ایکسچینج مارکیٹ سے روزانہ کی بنیاد پرکروڑوں روپے مالیت کے ڈالر افغانستان اسمگل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں 139 روپے میں فروخت ہونیوالا امریکی ڈالر طورخم بارڈرکراس کرکے افغانستان کی مزید پڑھیں