آسٹریلیا کے ساحل پر 200 وہیل مچھلیاں ہلاک، اہم وجہ سامنے آگئی

،سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کی ریاست تسمانیہ کے ساحل پر پھنس کر 200 وہیل مچھلیاں ہلاک ہو گئیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ساحل پر پھنسی 200 وہیل مچھلیاں مر گئیں ہیں35 مچھلیوں کو سخت محنت کے بعد بچا مزید پڑھیں

روس کا یوکرین کے زیر قبضہ علاقوں میں ریفرنڈم کروانے کا اعلان

کیف (مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں شمولیت کے لیے یوکرین کے زیر کنٹرول علاقوں میں ریفرنڈم کروانے کا اعلان ہوگیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے زیر کنٹرول یوکرین کے علاقوں ڈونباس، خیرسون اور زاپوریزیا میں 23 مزید پڑھیں

آسٹریلوی سائنسدانوں کا پاکستانی کسانوں کیساتھ مل کرموسمی تغیر کا مقابلہ کرنے والے بیجوں پر کام شروع

پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے پاکستانی کسانوں کے ساتھ مل کر موسمی تغیر کا مقابلہ کرنے والے بیجوں پر کام شروع کردیا ہے۔ آسٹریلیا کے اسلام آباد میں ہائی مزید پڑھیں

بیٹی کے عاشق پر مرچیں پھینکنے اور تشدد کرنے والی خاتون گرفتار

بھارت میں ایک خاتون نے بیٹی کے عاشق پر مرچیں پھینک دیں، یہی نہیں بیٹوں کے ساتھ مل کر لڑکے پر سلاخوں سے تشدد بھی کیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، پونے سےتعلق رکھنے والی خاتون نے بیٹی کے عاشق مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی مدد انجیلینا جولی نے اہم فیصلہ کر لیا

ہالی وڈ کی معروف اداکارہ اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی سفیر انجیلینا جولی ایک مرتبہ پھر سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گی۔غیر سرکاری تنظیم انٹرنیشنل ریسکیو مزید پڑھیں

خالصتان ریفرنڈم؛ سیکھ برادری کا شملہ کو دارالحکومت بنانے کا اعلان

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کے کامیاب انعقاد کے بعد سکھوں نے بھارت سے آزادی کے نتیجے میں شملہ کو اپنا دارالحکومت بنانے کا اعلان کیا ہے۔ کونسل جنرل سکھ فار جسٹس کرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان اسرائیل عوامی سطح پرتعلقات کی بحالی ، ایک اور پاکستانی وفد اسرائیل پہنچ گیا

اسلام آباد (سید فیصل علی) رواں سال مئی میں پاکستانی نژاد امریکیوں کے دورہ اسرائیل کے بعد ممتاز پاکستانیوں کا ایک اور گروپ مبینہ قیام امن کے نام سے منصوب ایک دوسرے پر اسرائیل پہنچ چکا ہے اس دورے کی مزید پڑھیں

اسرائیلی طیاروں کی دمشق ایئرپورٹ پر بمباری؛ 5 شامی اہلکار جاں بحق

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فضائیہ نے دمشق ایئرپورٹ پر بمباری کی جس میں شامی فوج کے 5 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے دمشق ایئرپورٹ اور ملحقہ سیکیورٹی ٹھکانوں پر میزائل داغے جس کے مزید پڑھیں

غیرملکی تقسیم کار کمپنی رکاوٹ، بجلی پیداوار میں 10ہزار میگاواٹ اضافہ کھٹائی میں‌پڑگیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) حکومت کا شمسی توانائی کے منصوبے کے ذریعے بجلی کی پیداوار میں 10 ہزار میگاواٹ اضافے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑجانے کا خدشہ ہے۔ اپنی اجارہ داری قائم رکھنے کی خواہش مند بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں مزید پڑھیں

کنیڈا میں خالصتان ریفرنڈم،کینیڈین حکومت بھارت کے سامنے ڈٹ‌گئی

خالصتان ریفرنڈم کے حوالے سے کینیڈا کی حکومت نے بھارت کو دوٹوک وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریفرنڈم کو روکا نہیں جا سکتا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیاسی کشیدگی کے پیش نظر مشتعل افراد نے ریفرنڈم سے مزید پڑھیں