panama journalist

ڈیفنی کے قاتلوں کی نشاندہی پر انعام کا اعلان

مالٹا/واشنگٹن (سٹیٹ ویوز)وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے مالٹا میں کرپشن بے نقاب کرنےو الی صحافی ڈیفنی کے قاتلوں کی نشاندہی پر 20ہزار یورو انعام کا اعلان کر دیا ۔صحافی ڈیفنی گزشتہ روز کار میں دھماکے سے ہلاک ہوگئی مزید پڑھیں

Trump selfi

ٹرمپ نے جنسی زیادتی کے الزامات کی تردید کردی

واشنگٹن (سٹیٹ ویوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے خلاف لگائے جانے والے جنسی زیادتی کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں،ہیلری کلنٹن کو 2020میں دوبارہ صدارتی مہم میں حصہ لینے کا چیلنج کرتا ہوں ،دوبارہ شکست دوں مزید پڑھیں

کابل میں خودکش حملے میں پولیس چیف سمیت 20 ہلاک،150 زخمی

کابل(سٹیٹ ویوز)افغان صوبے پکتیا میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملوں میں پولیس چیف سمیت 20افراد ہلاک جب کہ150 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلے ایک خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی پولیس مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کی ایک اور کشتی الٹ گئی،5افراد جاں بحق

ڈھاکہ (سٹیٹ ویوز)میانمار میں ریاستی تشدد سے جان بچا کر بنگلہ دیش نقل مکانی کرنیوالے روہنگیا مسلمانوں کی ایک اور کشتی بنگلہ دیش کے دریائے ناف میں الٹ گئی۔حکام کے مطابق کشتی میں 50افراد سوار تھے۔ بنگلہ دیش کی بارڈر مزید پڑھیں

Gormeh kore

بھارتی طالبہ نیکسٹ جنریشن لیڈرس فہرست میں شامل

نئی دہلی(سٹیٹ ویوز) بھارتی دارالحکومت نئی دلی کی یونیورسٹی کی طالبہ گرمہر کور کو ٹائم میگزین نے نیکسٹ جنریشن لیڈرس 2017 کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ میگزین نے انہیں آزادی اظہار رائے کی چیمپئن ‘ کا خطاب بھی دیا مزید پڑھیں

Israel army

اسرائیلی فوج میں خود کشی کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ

مقبوضہ بیت المقدس (سٹیٹ ویوز) اسرائیلی فوج میں خود کشی کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ ۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ اڑھائی ماہ کے دوران 8 اسرائیلی فوجیوں نے خود کشی کی۔ اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں بتایا مزید پڑھیں

afghan taliban

طالبان کا مسقط میں بات چیت میں شرکت سے انکار

کابل/ اسلام آباد (سٹیٹ ویوز)افغان طالبان نے 16اکتوبرکو مسقط میں چار فریقی گروپ کے اجلاس میں شرکت سے انکارکردیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے رہنماءنے کہا کہ موجودہ افغان حکومت کے ساتھ امن مذاکرات نہ کرنے مزید پڑھیں

Bangla desh JI

بنگالی حکومت کا جماعت اسلامی کیخلاف کریک ڈاون، امیر گرفتار

ڈھاکہ (سٹیٹ ویوز) بنگلہ دیش کی حکومت کی جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، امیر جماعت مقبول احمد اور سیکرٹری جنرل سمیت نو رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کے مزید پڑھیں