امریکہ کی شام پر ایک بار پھر چڑھائی کی تیاریاں،سعودی عرب کا حمایت کا اعلان

واشنگٹن(سٹیٹ ویوز) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے شامی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر شام نے دوبارہ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا تو امریکہ اس پردوبارہ حملے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شا پر مزید پڑھیں

طالبان کے حملے میں پاور ٹرانسمیشن لائن تباہ،کئی شہروں کی بجلی معطل

کابل(سٹیٹ ویوز) طالبان نے ازبکستان اور تاجکستان سے بجلی کی ترسیل کے ایک بڑے کھمبے کو اڑا دیا جس کے نتیجے میں افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے ایک بار مزید پڑھیں

کمسن آصفہ کے قتل کیخلاف اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بھی میدان میں آگئے

نیویارک(سٹیٹ ویوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل Antinio Guterres نے امید ظاہر کی ہے کہ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں ایک آٹھ سالہ بچی کی آبروریزی اورقتل میں ملوث مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے گی۔ مزید پڑھیں

فحش مواد پھیلانے والے 32 ملازمین نوکری سے فارغ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) کمبوڈیا میں بچوں کی فحش ویڈیوز پھیلانے پر امریکی سفارت خانے کے 32 ارکان کو ادارے سے نکال دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمبوڈیا میں امریکی سفارت خانے کے ڈھائی درجن سے زائد عملے مزید پڑھیں

70حاضر سروس آرمی افسران کی گرفتاری کا حکم جاری

انقرہ(نیوز ڈیسک )ترکی نے فتح اللہ گولن سے مبینہ روابط کے الزام میں 70حاضر سروس آرمی افسران کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دئیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک دفتر استغاثہ نے امریکا میں مقیم ترک مبلغ فتح اللہ مزید پڑھیں

پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کابھارت کا بھیانک چہرہ بے نقاب کرنیکا فیصلہ

لندن(سٹیٹ ویوز+شیراز خان سے)پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن برطانیہ کے عہدیداروں نے مشترکہ طور پر یہ موقف اختیار کیا ہے کہ وہ لندن میں رواں ماہ منعقد ہونے والی دولت مشترکہ کی کانفرنس کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں مزید پڑھیں

چودھری علی شان پیپلزپارٹی برطانیہ کے نائب صدر منتخب

نوٹنگھم (رپورٹ شیراز خان )پیپلزپارٹی نوٹنگھم کے سابق صدر اور مرکزی رہنما چودھری علی شان کو پیپلز پارٹی برطانیہ کا نائب صدر منتخب کرلیا گیا ہے ان کا نوٹیفیکیشن پارٹی کے سیکرٹری جنرل کونسلر اظہر بڑالوی نے صدر محسن باری مزید پڑھیں

آگرہ میں تعمیر تاج محل کا12فٹ بلند مینار گر گیا

آگرہ (سٹیٹ ویوز)بھارت کے شہر آگرہ میں تعمیر تاج محل کوجزوی نقصان ، تاج محل کا بلند مینار گر گیا.۔بھارتی میڈیا کے مطابق 130کلومیٹرفی گھنٹے کی رفتارسے چلنے والی آندھی سے جنوبی میناراورشاہی دروازے متاثر ہوئے ۔آندھی کے سبب تاج مزید پڑھیں