اسرائیل کیساتھ خفیہ رابطوں کے الزام میں4 فلسطینی ایجنٹ گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی تنظیم حماس نے چار فلسطینی ایجنٹوں کو اسرائیل کے ساتھ رابطوں کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات غزہ کے سکیورٹی حکام نے بتائی تاہم حماس کی طرف سے مزید پڑھیں

زبردستی کی توعبایہ اُلٹا پہنیں گی ،سعودی خواتین کا انوکھا احتجاج

ریاض(سٹیٹ ویوز)سعودی خواتین نے ایک نئے انداز میں احتجاج کرنا شروع کر دیا ہے۔ خواتین کے روایتی لباس عبایہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کچھ خواتین نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسے الٹا پہنیں گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ان مزید پڑھیں

امریکہ ، مشرقی ریاستوں میں برفباری،5 افراد ہلاک

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے شمالی ساحل پر رچمنڈ ورجینیا سے، فلاڈیلفیا، پنسلوانیا، نیو یارک اور بوسٹن تک برساتی طوفان اور کہیں ہلکی تو کہیں تیز برف باری ہوئی۔ سڑک کے حادثات میں کم از کم پانچ افراد ہلاک، جب کہ مزید پڑھیں

Blast

یمن میں اتحادی افواج کا فضائی حملہ، 10 ہلاک

حدیدہ(نیوزڈیسک) یمن کی بندرگاہ پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے اتحادی افواج نے باغیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے بندرگاہی شہر حدیدہ مزید پڑھیں

زندگی میں کبھی کمپیوٹر استعمال نہیں کیا،جاپانی سائبر سیکورٹی سربراہ

ٹوکیو(سٹیٹ ویوز)جاپانی سائبر سیکورٹی کے سربرا ہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اپنی زندگی میں کبھی کمپیوٹر استعمال نہیں کیا اور یہ موصوف کوئی اور نہیں بلکہ جاپان کی سائبر سیکیورٹی کے نئے وزیر ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کی خفیہ شادی کا انکشاف

نیو یارک(سٹیٹ ویوز) ایک مصری خاتون نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ترکی میں سعودی سفارتخانے میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی سے چند ماہ قبل امریکا میں ایک مذہبی تقریب میں شادی کی تھی۔ خاشقجی کا مزید پڑھیں

پشتون تحفظ موومنٹ دہشتگرد گروپ،ایس پی طاہرداوڑ کے قتل میں ملوث ہے، فیصل محمد

جنیوا(سٹیٹ ویوز) عالمی مصالحت کار فیصل محمد کا کہنا ہے کہ پی ٹی ایم پشتون تحفظ موومنٹ پختونوں کے نام پر پاکستان میں ایک دہشتگرد گروپ ہے۔ اس گروپ کی تشکیل میں اچکزئی ، افغان انٹیلی جینس(این ڈی ایس ) مزید پڑھیں

Cyber Security Head of Japan is not familiar with computers

کبھی کمپیوٹر کو استعمال نہ کرنے والا سائبر سکیورٹی کا سربراہ مقرر

جاپانی میڈیا کے مطابق 68 سالہ یوشی تاکا ساکارودا کو ایک ماہ قبل ہی پورے جاپان کی سائبر سیکیورٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ میں جب ان سے یوایس بی کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے مزید پڑھیں

جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 17شہریوں پر پابندیاں عائد

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکا نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 17 سعودی شہریوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے جمال خاشقجی کے قتل کے ردِ عمل میں پہلی مرتبہ عملی قدم مزید پڑھیں

ڈیبی ابراھم برطانوی پارلیمنٹ میں قائم آل پارٹیزکشمیر پارلیمنٹری گروپ کی نئی چئیرپرسن منتخب

لندن ( ذیشان قریشی/سٹیٹ ویوز) برطانیہ کے شہر اولڈھم سے منتخب ممبر پارلیمنٹ ایم پی ڈیبی ابراھم برطانوی پارلیمنٹ میں قائم آل پارٹیز کشمیر پارلیمنٹری گروپ کی نئی چئیرپرسن منتخب ہوگئیں. تحریک حق خود ارادیت سمیت سفارتی محاذ پر متحرک مزید پڑھیں