سعودی عرب نے ایک اور ملک میں اپنی فوجیں اتارنے کا عندیہ دیدیا

ریاض (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب نے عندیہ دیا ہے کہ وہ شام میں اپنے فوجیوں کو بھیج سکتا ہے۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ امریکا کی سربراہی میں قائم فوجی اتحاد مزید پڑھیں

7 خواتین کو عمر قید اور پھانسی کی سزائیں سنادی گئیں

بغداد(نیوز ڈیسک )عراق میں دہشتگرد تنظیم داعش کی 7 غیر ملکی خواتین ارکان کو پھانسی اور قید کی سزائیں سنادی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی کی عدالت عالیہ نے ایک بیان میں بتایا کہ عراقی قوانین نے داعش مزید پڑھیں

قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان،سیاسی حلقوں میں ہلچل

انقرہ(نیوزڈیسک) ترک صدر نے ترکی میں ڈیڑھ سال قبل ہی عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر نے صدارتی محل میں اپوزیشن پارٹی ’نیشنل موومنٹ پارٹی‘ کے سربراہ ڈیوٹ باہچلی سے ملاقات کی مزید پڑھیں

جنوبی اورشمالی کوریاکی صلح،امریکہ میں ہلچل

سیئول(نیوزڈیسک) روایتی حریف جنوبی کوریا اور شمالی کوریا قریباً 70 سال بعد جنگ کے باقاعدہ خاتمے پر رضامند ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی اور شمالی کوریائی حکومتوں نے 1950ء سے شروع ہونے والی خونی جنگ کو بالآخر مزید پڑھیں

را نے مجھے نواز شریف کو اذیت پہنچانے کیلئے اکسایا تھا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )واشنگٹن میں موجود ایک اہم بلوچ رہنما احمر مستخان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے 2015 میں نواز شریف کے بطور وزیراعظم دورہ امریکا کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالسز ونگ (را) کے کہنے مزید پڑھیں