بھارتی شہری نےلاکھوں روپے بجلی کا بل آنے پر خودکشی کرلی

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہری نے بجلی کا 8 لاکھ روپے سے زائد کا بل آنے پر خود کشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے علاقے اورنگ آباد میں جگن ناتھ نیہا جی شیلکے نامی مزید پڑھیں

کرپشن الزامات؛سابق وزیراعظم کے بیرون ملک سفر پر پابندی

کوالا لمپور(سٹیٹ ویوز) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق اور ان کی اہلیہ روسماہ منصور کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق اور ان کی مزید پڑھیں

تین ممالک کے علماء کا خود کش حملوں کے خلاف متفقہ فتویٰ

جکارتہ(نیوز ڈیسک ) پاکستان، افغانستان اور انڈونیشیا کے متعدد مذہبی اسکالرز نے متفقہ طور پر اعلان کیا ہے کہ شدت پسندی اور دہشت گردی بشمول خود کش حملے اسلامی قوانین کے منافی ہیں۔واضح رہے کہ مذہبی اسکالرز کا مذکورہ اعلان مزید پڑھیں

211فوجی اہلکاروں سمیت 300افراد کی گرفتاری کا حکم جاری

انقرہ(نیوز ڈیسک )ترکی نے مزید300مشتبہ افراد کی گرفتاری کا حکم دء دیا،211فوجی اہلکار شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک استغاثہ نے300 مشتبہ افراد کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ناکام فوجی بغاوت کی مزید پڑھیں

سیاحتی مقام سے گولیوں سے چھلنی 7لاشیں برآمد

کینبرا(نیوز ڈیسک )آسٹریلیا میں ایک سیاحتی مقام سے 7 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں۔ جرمن ریڈیو کے مطابق مغربی آسٹریلیا کے ٹاؤن دریائے مارگریٹ کے کنارے سے ملنے والی لاشوں کے جسموں پر گولیوں کے نشانات ہیں۔ پولیس نے مزید پڑھیں

tayyab urdugan

ترکی کارمضان المبارک میں فلسطینیوں کےلئےمالی امدادکااعلان

استنبول (اے این این) ترکی کے ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ حکومت سرکاری سطح پر ماہ صیام کے دوران فلسطینیوں کیلئےسب سے بڑی فنڈ ریزنگ مہم چلائے گی۔ فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

اسرائیل کا ایرانی تنصیبات پر حملہ ،مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ گئی

تہران(سٹیٹ ویوز) اسرائیل نے جوابی کارروائی میں ایران کی فوجی تنصیبات پر حملہ کردیا ہے جب کے ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے اپنے مذموم مقاصد کے لیے گولان کی پہاڑیوں میں ایرانی میزائل حملے کے جھوٹے الزام کا مزید پڑھیں

ایران پر نئی پابندیاں، یورپی یونین کمیشن کا امریکہ کو انتباہ جاری

واشنگٹن ،تہران، لندن(سٹیٹ ویوز)ایرانی عالمی جوہری معاہدے سے دستبرداری کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری پروگرام میں توسیع کرنے کی صورت میں تہران حکومت کو ’سنگین نتائج‘ کی دھمکی دی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں