مسافروں سے بھرا طیارہ گر کر تباہ….!

ماسکو، دمشق(نیوز ڈیسک) روس کا مسافروں سے بھرا طیارہ شام میں گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تمام 39 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ شامی شہر لاتکیا کے قریب ہمیم ایئربیس پر مزید پڑھیں

شام معاملے پر کینیڈین وزیراعظم آبدیدہ، شامی شہریوں کیلئے جہاز روانہ

ٹورنیٹو(سٹیٹ ویوز ، مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوشام میں معصوم بچوں اورمسلمانوں کے قتل عام پر انتہائی رنجیدہ ہوگئے ۔کینیڈین وزیراعظم سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر شامی بچوں کی آہ بکا سن اوردیکھ کرآبدیدہ ہوگئے اورانہوں نے فوری احکامات جاری مزید پڑھیں

بالآخر سعودی عرب نےاسرائیل اور بھارت کیلئے فضائی حدود کھول دی

واشنگٹن(سٹیٹ ویوز) اسرائیلی وزیر اعظم نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب نے بھارتی ایئرلائن ’’ایئر انڈیا‘‘ کو اسرائیل کی پروازوں کیلئے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے مزید پڑھیں

امریکا میں طوفان نے تباہی مچا دی، متعدد افراد ہلاک، وارننگ جاری

نیویارک(سٹیٹ ویوز) امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں طوفان نے تباہی مچادی ہے اور اب تک 8 افراد ہلاک جب کہ لاکھوں گھر بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی شمال مشرقی اور وسط مغربی مزید پڑھیں

دنیا میری بے وقوفیوں پر ہنستی ہے، ٹرمپ کےاعتراف پر ہلچل

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اپنی ’’احمقانہ پالیسیوں‘‘ سے سالانہ 800 بلین ڈالر خسارے کا سامنا ہے جبکہ دیگر ممالک اس سے فائدہ اُٹھا رہے ہیں۔دنیا ہماری بے وقوفیوں پر ہنستی ہے .امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں