nASA

ناسا نے جدید خلائی راکٹ لانچ اسٹینڈ تعمیر کرلیا

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکا کے خلائی ادارے ناسا نے جدید خلائی راکٹ کو لانچ کرنیکے لیے راکٹ اسٹینڈ تعمیر کرلیا۔نیا لانچ سسٹم نئی نسل کے راکٹوں کو لانچ کر سکے گا جو 20 لاکھ پونڈ تھرسٹ سے اوپر اٹھے گا۔ نا سا مزید پڑھیں

LODON

مجرم نے عدالتی کٹہرے میں ہی اپنی گردن کاٹ لی

لندن(صباح نیوز)ہیورفورڈ ویسٹ میں خاتون کے ساتھ زیادتی کے مجرم نے عدالت کے کٹہرے میں ہی اپنی گردن کاٹ ڈالی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہیور فورڈ ویسٹ کے علاقے میں لوکاسز رابرٹ نامی شخص کو ایک دکان میں کام کرنے مزید پڑھیں

chines tiwin sisters

بچپن میں بچھڑنے والی چینی جڑواں بہنیں10سال بعد مل گئیں

بیجنگ(صباح نیوز)بچپن میں بچھڑنے والی چین کی جڑواں بہنیں دس سال بعد مل گئیں، بچھڑی بہنوں کے ملاپ کے منظر نے دیکھنے والوں کو آبدیدہ کردیا۔دونوں جڑواں بہنوں کو شیرخوارگی میں ہی الگ الگ خاندانوں نے گود لے لیا تھا۔ مزید پڑھیں

اوباما نے امریکا میں مسلمانوں کے خلاف تعصب کی پالیسی کو مسترد کردیا

شکاگو: امریکی صدر براک اوباما نے نو منتخب صدر براک ڈونلڈ ٹرمپ کو بغیر نام لئے سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف تعصب کی پالیسی کو مسترد کرتا ہوں۔ امریکی شہر شکاگو میں اپنا الوداعی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے داماد کو سینئر صدارتی مشیر مقرر کر دیا

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے داماد کو سینئر صدارتی مشیر مقرر کر دیا ہے۔ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے داماد جیرڈ کوشنر کو سینئر صدارتی مشیر مقرر کر دیا تاہم ان کی صاحبزادی مزید پڑھیں

چلی کے جنوبی علاقے میںچھوتا طیارہ گر کرتباہ

سینتیاگو(سٹیٹ ویوز)چلی کے جنوبی علاقے میںچھوتا طیارہ گر کرتباہ ہوگیا ،حادثے میں خاتون سمیت 4افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چلی کے جنوبی علاقے بائیو بائیو میں خراب موسم کے باعث چھوٹا طیارہ گر کر تباہ مزید پڑھیں

یورپ میں سردی و برفباری ،23افراد ہلاک، ہزاروں پروازیں منسوخ

وارسا/روم/بوسٹن(سٹیٹ ویوز)یورپ اور امریکا بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے ۔ شدید برف باری کے باعث ہزاروں پروازیں منسوخ کردی گئیں ، جبکہ دو روز کے دوران شدید سردی کے باعث یورپ بھر میں مرنے والوں کی تعداد مزید پڑھیں

بھارت،مسلم خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی کی کوشش،مزاحمت پر زبان کاٹ دی

بھیڑیوں کے سامنے بھارتی شہری لاچار،کتوں نے درندوں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا،پولیس لوگوں کے فون پر گھنٹوں بعد پہنچی بنگلورو( سٹیٹ ویوز ) دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت، سب سے پرانی ثقافت اور کروڑوں دیویوں کی پوجا مزید پڑھیں