بھارتی رہاست ہریانہ میں تشدد بھڑک اٹھا،13 ہلاک، 200 زخمی

چندی گڑھ (سٹیٹ ویوز) بھارت کی ریاست ہریانہ میں کشیدگی 13 افراد ہلاک جبکہ 200 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں.نئی دہلی سمیت متعدد ریاستوں میں جلاؤ گھیراؤ کی صورتحال پیدا ہوگئی بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ میں کشیدگی،ہنگاموں میں مزید پڑھیں

Afgan

افغانستان میں خودکش حملہ 5 افراد ہلاک، 40 زخمی

کابل(سٹیٹ ویوز)افغانستان میں خودکش حملے کے نتیجے میں 2 فوجیوں سمیتہ 5 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روزخودکش حملہ لشکر گاہ میں پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب کیا گیا جس میں ابتدائی طور مزید پڑھیں

سوائن فلو نے ایک ہفتے میں 700افراد کو ابدی نیند سلادیا

ممبئی(سٹیٹ ویوز)بھارت کی مختلف ریاستوں کو سوائن فلو نے لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ چھ ہفتوں کے دوران700 افراد ہلاک ہوچکے جبکہ ہزاروں مریض زیرعلاج ہیں۔ اداکار عامر خان اور اداکارہ ریچاچڈھا بھی سوائن فلو سے متاثرہ افراد میں شامل مزید پڑھیں

indian bride refused from wedding

بھارتی سپریم کورٹ نے 3طلاقوں کو غیر قانونی قرار دے دیا

نئی دہلی(سٹیٹ ویوز) بھارتی سپریم کورٹ کی پانچ رکنی بینچ نے ایک اہم مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے مسلمانوں میں طلاقِ ثلاثہ یعنی ایک نشست میں تین طلاقوں کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ 2 کے مقابلے مزید پڑھیں

london firing

برطانیہ دھماکوں سے گونج اٹھا

لندن (ویب ڈیسک )برطانیہ ایک بار پھردھماکوں سے گونج اٹھا ، لندن ا یسیکس کاؤنٹی کےساؤتھ اینڈایئرپورٹ کےقریب دھماکاہو گیا. غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق دھماکےکےبعدایئرکرافٹ ہینگرسےدھواں اٹھتےدکھائی دیا ، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوعہ پر روانہ ہو گئی مزید پڑھیں

indo china

چین اور بھارت سرحدی کشیدگی، ہزاروں بھارتی بے روزگار

دوحہ (سٹیٹ ویوز)چین اور بھارت میں کشیدگی کے باعث چینی ٹیلی کام کمپنی نے دوحہ اور تہران میں بھارتی ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی ٹیلی کام کمپنی نے تہران اور دوحہ مزید پڑھیں