سعودی عرب،چار پاکستانیوں‌کے سر قلم کر دئیے گئے

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی حکومت نے ماں بیٹے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا الزام ثابت ہونے پر چار پاکستانیوں کے سرقلم کردیے۔ سعودی وزارتِ داخلہ سے جاری اعلامیے کے مطابق چار افراد ریاض میں رہائش پذیر خاتون کے گھر میں مزید پڑھیں

بچوں کی خرید و فروخت کا ویب سائٹ پراشتہار جاری

قاہرہ(سٹیٹ ویوز) مصر میں ایک ویب سائٹ پر اشتہار دیا گیا ہے کہ ہمارے پاس ہرعمر کے بچے برائے فروخت موجود ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انکشاف ہوا ہے کہ مصر میں آن لائن بچوں کی خریدوفروخت کی جارہی ہے مزید پڑھیں

علی شاہ نوازامریکی صدر کے ناشتےمیں شرکت کےموقع پر کشمیرکیلئےسرگرم

واشنگٹن(سٹاف رپورٹر/سٹیٹ ویوز)امریکی صدرکی جانب سے ہرسال دنیاکےاہم ترین لوگوں کے اعزازمیں ناشتےکی روایت میں ہرسال کیطرح اس سال بھی کشمیرسکینڈینیوین کونسل کے یگزیکٹوڈائریکٹراورکشمیریوں کے بیرونی ممالک میں سفیرسردارعلی شاہنوازخان نےشرکت کی جبکہ پاکستان کی نمائندگی وزیرداخلہ احسن اقبال اورپیپلزپارٹی مزید پڑھیں

افغانستان میں نئی فضائی کارروائی کی وجہ بھی امریکہ نے بتا ڈالی ۔۔!

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )امریکی فوج کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی کے خلاف نئی فضائی کارروائیوں کا مقصد افغانستان کی جانب سے ہمسایہ ملکوں کو یقین دہائی کرانا ہے کہ دہشت گردوں کو وہاں محفوظ ٹھکانہ نہیں ملے گا، مزید پڑھیں

احسن اقبال کی امریکہ میں اہم شخصیت سے ملاقات

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے امریکی نائب وزیرخارجہ جان سولیوان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اورعلاقائی امورپرتبادلہ خیال کیا گیا ،اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ نے پاکستان میں دہشتگردی کیخلاف کامیابیوں سے متعلق آگاہ مزید پڑھیں