Punkaj mishra india

بھارت: ایک ہفتے میں دوسرے صحافی پر قاتلانہ حملہ

پٹنہ(سٹیٹ ویوز) بھارتی ریاست بہار کے ضلع ارول میں مشہور صحافی پنکج مشرا کو گولی مار دی گئی جو اس وقت زخمی حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہندی روزنامہ راشٹریہ سہارا کے صحافی پنکج مشرا مزید پڑھیں

سوچی سےنوبیل انعام واپس لینے کے مطالبہ زور پکڑ گیا

 لندن (سٹیٹ ویوز) میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے نوبیل انعام واپس لینے کے لیے بین الاقوامی سطح پر اٹھنے والی آوازیں زور پکڑتی جا رہی ہیں اور برطانیہ میں گارڈین سمیت کئی مقتدر اخبارات نے روہنگیا مسلمانوں پر مزید پڑھیں

Indian army chief

چین اور پاکستان سے جنگ خارج از امکان نہیں، بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی(سٹیٹ ویوز)بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے دھمکی دی ہے کہ چین اور پاکستان سے دو محاذوں پر جنگ خارج از امکان نہیں، چھوٹی چھوٹی کارروائیاں بڑی جنگ کاپیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہیں، حالات سے نمٹنے کے لئے مزید پڑھیں

Burmi army chief

برمی مسلمانوں کا قتل عام دوسری جنگ عظیم کاادھورا مسئلہ قرار

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) برما کے آرمی چیف نے مسلمانوں کی نسل کشی پر کھل عام اعتراف کرلیاانہوں نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کو دوسری جنگ عظیم کا ادھورا مسئلہ قرار دے دیا ہے۔ برما کے آرمی چیف نے مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم میں اسرائیلی کردار کا انکشاف

میانمار (سٹیٹ ویوز) روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم میں اسرائیل کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں اور اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق اسرائیل میانمار کی فوج کو اسلحہ اور تربیت فراہم کررہا ہے۔ صہیونی حکومت مزید پڑھیں

OIC commision

برمی مسلمانوں کی چیخوں نے او آئی سی کی نیند توڑ دی

جدہ (سٹیٹ ویوز)روہنگیا مسلمانوں پر وحشیانہ ریاستی تشدد کی کہانی زبان زدعام ہونے کے بعد بالآخر مسلمان ممالک کی تنظیم ’آرگنائزیشن آف اسلامک کواپریشن (اوآئی سی) بھی جاگ اٹھی اور اس تنظیم سے وابستہ ہومن رائٹس کمیشن نے روہنگیامسلمانوں کیخلاف مزید پڑھیں

برمی مسلمانوں کیخلاف ظلم و تشدد بند کیا جائے:اقوام متحدہ

نیو یارک (سٹیٹ ویوز)اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے گزشتہ روز میانمار کی حکومت سے اپیل کی کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد بند کر دیں اور خبردار کیا کہ اس سے پورا خطہ عدم استحکام کا مزید پڑھیں

Indian journalist killed

سینئر بھارتی صحافی حکومت کیخلاف آواز اٹھانے پر قتل

بنگلور(سٹیٹ ویوز)بھارتی میں سینئرصحافی اور سماجی خدمت گار گوری لنکیش کو حکمران جماعت بی جے پی کیخلاف آواز اٹھانے پر قتل کردیا گیا. بھارتی میڈیا کے مطابق گوری لنکیش کو گزشتہ رات ان کی رہائش گاہ پر نامعلو م بندوق مزید پڑھیں