Dubi

دبئی میں پراپرٹی کی خریدووفروخت، پاکستانی بروکرز تیسرے نمبر پر آ گئے

دبئی(صباح نیوز)پراپرٹی کے سودے کرانے میں خواتین بروکرز بھی پیش پیش رہیں، اس وقت دبئی میں کل 6 ہزار بروکز میں سے 2 ہزارخوتین بروکز ہیں۔دبئی میں پراپرٹی کی خریدووفروخت کے کاروبار میں بروکرز کی چاندی ہو گئی۔ جائیداد کے مزید پڑھیں

بھارتی صدر نے مودی حکومت کی ناکامی کااعتراف کرلیا

نئی دہلی(سٹیٹ ویوز) بھارت کے صدر نیپرنب مکھرجی اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کے ملک کی حکومت، بدعنوانی اور کالے دھن کے خلاف مہم مین ناکام رہی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے صدر جمہوریہ پرنب مزید پڑھیں

indian army chief

بھارتی فوج پربرفانی قہر،ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی

سرینگر(اے این این) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج برفانی قہر کی زد میں آ گئی ، تودہ گرنے سے مزید7اہلکار ہلاک ،2لاپتہ ،دو روز میں ہلاکتوں کی تعداد16ہو گئی،افسر سمیت 7کو زندہ بچالیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

بیوی کو مارنا یا کھانوں پر مذاق اڑانا ظلم نہیں

ذہنی صدمے اور جذباتی زیادتی کے بارے میں عدالت کا یہ عمومی رویہ خطرناک ہے،،ممبئی ہائیکورٹ نئی دہلی(سٹیٹ ویوز)ممبئی ہائی کورٹ نے قراردیا ہے کہ بیوی کے کھانوں کا مذاق اڑاناظلم نہیں ہے،ملک میں ظلم کے کچھ اور بھی رویے مزید پڑھیں

ٹرمپ نے 12ملکی تجارتی معاہدہ ٹی پی پی ختم کردیا

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بارہ ملکی تجارتی معاہدہ ٹی پی پی ختم کردیا۔ ملک میں ملازمتوں کیمواقع برقرار رکھنے والی کمپنیوں کو ٹیکس اور قوانین میں رعایات دینے کا وعدہ کیا ہے۔امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں

uk-prime-minister-theresa-may

ٹرمپ کو چیلنج کرنے سے نہیں ڈروں گی

تھریسامے ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارت سنبھالنے کے بعد پہلی بین الاقوامی رہنما ہیں جو کہ امریکہ کا دورہ کر رہی ہیں لندن(صباح نیوز)برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ برطانیہ اور امریکہ کے درمیان خصوصی رشتے کا مطلب یہ مزید پڑھیں

Turkish parliment

ترکش پارلیمنٹ میں خواتین کا دنگل، 2شدید زخمی

انقرہ(سٹیٹ ویوز)ترکش پارلیمنٹ میں خواتین ارکان ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑیں، 2 خواتین کو اسٹریچر پر ڈال کر ہسپتال لے جانا پڑ گیا۔ دنیا بھر کی مختلف پارلیمنٹ میں اراکین کے گتھم گتھا ہو نے کے کئی واقعات سامنے آتے مزید پڑھیں

Pelestine

فلسطینی پرچم اسرائیلی سڑکوں پر پہنچ گیا

بیت المقدس(سٹیٹ ویوز)گزشتہ ہفتے کے آغاز پر اسرائیلی سڑکوں پر فلسطینی پرچم نمودار ہوئے جن کے ہم راہ یہ نعرے “جلد ہی ہم اکثریت میں ہوں گے” اور “فلسطین دو قوموں کی ایک ریاست” تحریر تھے۔یہ اشتہار عبرانی ریاست میں مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کے آفس پر بچوں کاقبضہ

واشنگٹن(سٹیٹ ویوز)غیرمتوقع فیصلے اور غیر متوقع اقدامات کے لیے مشہور امریکی صدر کے انداز بھی نرالے ہیں ۔ٹرمپ کی صدارت کے پہلے دن دفتر پربچوں کاقبضہ رہا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے آفس سنبھالنے کے بعداپنی ٹیم کی ذمہ داریوں کے نوٹسز پر مزید پڑھیں